• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ کامرس کالج میں انسداد ڈینگی مہم ،بلدیہ کارکردگی پر شہریوں کے تحفظات

webmaster by webmaster
اپریل 13, 2016
in First Page
0

کامرس کالج میں انسداد ڈینگی  مہم ،بلدیہ کارکردگی پر شہریوں کے تحفظات
pic calij chobaroچوک اعظم(صبح پا کستان) ڈینگی مچھروں سے بچاو کیلے ہمیں حفاطتی تدابیرپر عمل کرنا ہو گاڈینگی آگاہی مہم صرف کالج تک ہی نہیں اپنے گھروں اور آس پاس کے لوگوں کو بھی اس کے بچاو کے بارے میں آگاہ کریں گورنمنٹ کالج آف کامرس میں پرنسپل محمدصدیق کاطلباء سے خطاب تفصیل کے مطابق گزشتہ روزسیمینار منعقد ہوا طلباء سے خطاب کرتے ہوے گورنمنٹ کالج آف کامرس کے پرنسپل محمدصدیق طلباء سے کہا کہ جس طرح آپ اپنے اس کالج کی صفا ئی سھتر ائی کا خیال رکھتے ہیں اس طرح آپ لوگ اس ڈینگی مہم کے تدارک کے سلسلہ میں دوسرں کو بھی آگاہ کیا جائے تو ہم سب مل کر ڈینگی مچھر سے نجات پا سکتے ہیں اس موقح ڈینگی فوکل پرسن نے بھی طلباء سے خطاب کیا ڈینگی مچھروں کے تدارک کے حوالے سے انہیں بتایا کہ آپ کو چاہے کہ جس طر ح ہم اپ کالج میں حفاطتی اقدامات کر رہے ہیں اپنے گھروں میں یہ اقدامات ضرور کریں سیمینار کے آخر میں طلباء نے ڈینگی مچھروں کے خاتمہ کے بارے میں پمفلٹ بھی تقسم کیے گئے۔

pic calij chobaro
نسداد ڈینگی مہم کے سکسلہ میں ہی شہر کے بعض حلقوں کی جانب سے لیہ COیونٹ چوک اعظم کی کار کردگی پر تحفظات کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے ان کا کہنا ہے کہ بلددیہ لیہ کی کار کردگی مقا می سطح پر ڈینگی مکاؤ کی بجائے بیماریاں پھیلاؤ مہم کا آغاز کر دیا،شہر کی گلیوں میں ڈیزل ڈال کر سپرے کیا جانے لگا ،عوام اگر ڈینگی مچھر وں سے بچیں گے تو ڈیزل کی وجہ سے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں ، سپرے والی ٹینکی میں 5لیٹر ڈیزل اور100ملی لیٹر میڈیسن استعمال کی جاتی ہے (چوہدری خالد محمود چیف آفیسر )تفصیل کے مطابق گزشتہ چند روز قبل سے TMAلیہCOیونٹ چوک اعظم نے ڈینگی مچھروں کے بچاؤ کے لئے شہر کی گلیوں میں ڈیزل سے سپرے کرنا شروع کر دیا جسکی وجہ سے دمہ کے مریضوں کو سانس لینا دشوار ہورہا ہے اور لوگ ڈیزل کی وجہ سے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں اس امر میں COیونٹ چوک اعظم چوہدری محمد خالد نے اپنے موقف میں کہاکہ ڈینگی مچھروں سے بچاؤ کے لئے شہر کی گلیوں میں سپرے کیا جارہا ہے سپرے والی ٹینکی میں5لیٹر ڈیزل اور100ملی لیٹر میڈیسن ڈال کر سپرے کیا جاتا ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ اس سپرے سے ہارٹ اور دمہ کے مریضوں کا مشکلات کا سامنا ہوتا ہے جبکہ دوسرے کسی بھی انسان کونقصان نہیں ہوتا اہلیان چوک اعظم سیٹھ امانت لاہوری ،محمداعظم،،محمدیونس گل،قمر اقبال ڈلو، ،ناصر مغل ،ملک عبدالرشیدبھٹی اور دیگر نے کہاکہ ڈیزل کے ساتھ ہونے والا سپرے زہریلاہوتا ہے اور مختلف بیماریاں پھیلنے کا موجب بنتا ہے ڈیزل کے ساتھ سپرے بارے ڈی سی او لیہ نوٹس لیں

Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ ۔غیرت کے نام پر چچا کے ہاتھوں بے رحمی سے قتل ہونے والی سونیا اقبال کا قاتل کب گرفتار ہو گا ؟

Next Post

لیہ ۔ انصاف اور مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) محمدعلی ضیاء

Next Post

لیہ ۔ انصاف اور مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) محمدعلی ضیاء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.