• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ بے گناہ شہری کو چالان کرنے والے افسرکیخلاف محکمانہ کاروائی ہو گی ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء

webmaster by webmaster
اپریل 8, 2016
in First Page
0

بے گناہ شہری کو چالان کرنے والے افسرکیخلاف محکمانہ کاروائی ہو گی ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء
1111111چوک اعظم (صبح پا کستان)کسی بے گناہ شخص کو چالان عدالت نہ کیاجائے،مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام توانائیاں صرف کی جائیں،مجرمان اشتہاریوں کے گردگھیراتنگ کیاجائے۔ڈی پی او لیہ کی تھانہ چوک اعظم میں دوران میٹنگ تفتیشی افسران کو ہدایات ،قتل کے مدعی مقدمہ سے بھی ملے اورمعلومات لیں۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء نے تھانہ چوک اعظم کا وزٹ کیا تھانہ پہنچنے پر تھانہ پر تعینات تمام افسران واہلکاران کا ڈی پی او سے تعارف کرایاگیا ڈی پی او نے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ ملکی صورتحال میں تمام اہلکاران ہائی الرٹ رہیں اور اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں بخوبی سرانجام دیں تھانہ پر آنے والے سائلین کو عزت دی جائے، بٹھایاجائے اور ان کی بات تسلی سے سنی جائے انھوں نے کہا کہ مقدمات کی تفتیش میرٹ پر کی جائے کسی بے گناہ کو چالان عدالت نہ کیاجائے بے گناہ شہری کو چالان کرنے والے تفتیشی افسرکیخلاف محکمانہ کاروائی کی جائے گی ڈی پی او نے زیرتفتیش مقدمات میں تفتیش کے عمل کا جائزہ بھی لیا انھوں نے تفتیشی افسران کو ہدایت کی کہ مقدمات میں ملوث ملزمان کوگرفتارکرنے کی تمام توانائیاں صرف کی جائیں اور مقدمات کو بلاوجہ پنڈنگ نہ رکھاجائے انھوں نے ایس ایچ او اور تفتیشی افسران کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مجرمان اشتہاری کے گردگھیراتنگ کیاجائے اور ان کی گرفتاری پر توجہ دی جائے قبل ازیں ڈی پی او نے قتل کے مدعی مقدمہ محمدذیشان سے بھی وقوعہ کے متعلق معلومات لیں اور تفتیشی افسر انچارج ہومیسائیڈیونٹ محمدالیاس سب انسپکٹر کوہدایت کی کہ وقوعہ میں ملوث ملزمان کوفوری طورپر ٹریس آؤٹ کرکے گرفتارکیاجائے انھوں نے مدعی مقدمہ کوبھی ہدایت کی کہ ان کے پاس اگروقوعہ کے متعلق کسی قسم کی معلومات ہوں تو براہ راست مجھے دفتر آکر بتائیں جبکہ ڈی پی او نے تھانہ میں موجود تمام گاڑیوں کی بھی انسپکشن کی۔

Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ ۔ ڈی ایس پی سعادت علی چوہان کا شور کوٹ تبادلہ ، پولیس لائن میں پُروقار الوداعی تقریب

Next Post

لیہ ۔ ججز اور وکلا ء الیون کے درمیا ن کرکٹ میچ

Next Post

لیہ ۔ ججز اور وکلا ء الیون کے درمیا ن کرکٹ میچ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.