ضلع لیہ میں یوم پا کستان کے مو قع پر پرچم کشا ئی کی تقاریب
لیہ (صبح پا کستان ) یو م پا کستا ن نو جو ان نسل کے لئے ایسی امید کا دن ہے جو ان کے لئے پُر امن ملک کی نوید لے کر آیا ہے کیو نکہ مملکت خداد اد پا کستا ن کو فلا حی اسلا می ریا ست بنا نے کے درخشندہ و تبا نا ک نظریات و فرمودات کے ساتھ تجدید عہد کے ساتھ یہ دن ملک کے کو نے کو نے میں معاشرے کے تمام طبقات کی جا نب سے انتہا ئی جو ش و جذبے سے منا یا جا نا پا کستانی قوم کے روشن و تابنا ک مستقبل کی نو ید ہے یہ با ت ڈی سی او لیہ راناگلزار احمد نے یو م پا کستا ن کے موقع

پر ضلع بھر میں منعقدہ تقریبا ت کے حوالے سے گو رنمنٹ ایم سی ہا ئی سکو ل لیہ میں مر کزی تقریب سے اپنے صدارتی خطا ب میں کہی ۔ تقریب میں ڈی پی او لیہ محمد علی ضیا ء ، ای ڈی او تعلیم طا ہرہ شفیق چشتی ، ڈی او سی محبوب احمد ، اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان، ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی رانا اعجاز سہیل ، سید الطاف حسین شاہ ، سرکا ری افسران ، اساتذہ کرام و طلبا ء کی کثیر تعداد نے شرکت کی
۔ قبل ازیں ڈی سی او و ڈی پی او نے پر چم کشائی کی ۔ پو لیس بینڈ نے قومی ترانہ پیش کیا ۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی سی ا ولیہ نے کہا کہ یو م پا کستا ن بر صغیر کے مسلما نوں کے سیا سی و تہذیبی سفر میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے کیو نکہ اس دن مسلما نو ں نے اپنے نظریا تی تشخص کی بقا ء کے لئے علیحدہ وطن کا مطا لبہ کیا جو قائد اعظم کے انتھک سیاسی جدو جہد و دور اندیشہ سیاسی تدبر کے نتیجہ میں قلیل مدت میں ہی دنیا کے نقشے پر پہلی نظریاتی مملکت کا قیا م عمل میں آیا ہے تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی پی او لیہ محمد علی ضیا ء نے کہا کہ مملکت خداد اد پا کستا ن کو یہ منفر د اعزاز حاصل ہے کہ یہ دنیا کی پہلی ریا ست ہے جس کے جغرافیہ میں اس کے نظریے سے جنم لیا ہے چنا نچہ انہو ں نے کہا ہے معاشرے کے تمام طبقات اور نو جو ان نسل قیام پا کستا ن کی نظریاتی اساس کے ساتھ مکمل کمیٹمنٹ کے لئے کوئی دقیقہ فروغ گزاشت نہیں کر یں گے ۔ اور آج ملک بھر میں ضلع ، ڈویژن ، صوبا ئی و وفاقی سطح پر تقاریب کا انعقاد ان میں معاشرے کے تمام طبقات کی بھر پور اور والہا نہ شرکت اس امر کا عملی ثبو ت ہے کہ پا کستا ن کی بہادر قوم دہشت گردی کے خا تمے کے مکمل طور متحد ہے ۔اور جلد ہی پا کستا ن کو با نی پا کستا ن قائد اعظم محمد علی جنا ح اور مفکر پا کستا ن علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے نظریا تی ، سیا سی ۔ فلا حی مملکت کے قیا م کو جلد شرمندہ تعبیر کیا جا سکے گا ۔تقریب میں طلبا ء نے یو م پا کستا ن کے حوالے سے تقاریر ، ملی نغمے و مصوری کے مقابلو ں میں شر کت کی اور بعد ازاں طلبا ء میں انعاما ت تقسیم کیے گئے ،
ضلع لیہ میں یو م پا کستا ن کے موقع پر دیگر شپروں تحصیل کر وڑ و چوبا رہ میں بھی پر چم کشائی کی تقاریب ہو ئیں اور یوم پا کستا ن کے حوالے سے سکو لو ں میں تقاریر منعقد کی گئیں شہری علا قوں میں بینر ز و جھنڈیا ں آویزاں کی گئیں سکو لو ں میں تقریری مقابلے منعقد ہو ئے اور طلبا ء و طا لبا ت میں انعاما ت تقسیم کیے گئے ۔