لیہ (صبح پا کستان )صدر انجمن تاجران لیہ ملک مظفر دھول آل پاکستان انجمن تاجران کے صوبائی ڈپٹی جزل سکرٹری منتخب ۔ لاہور کے اےک مقامی ہوٹل مےں گورنر پنجاب چوہدری سرور نے منتخب ہونے والے نئے اراکےن سے حلف لیا ۔ تقرےب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ تاجر ملکی معیشت مےں رےڑھ کی ہڈی کی حےثیت رکھتے ہےں ۔ صدر آل پاکستان انجمن اجمل بلوچ نے نئے اراکین کو مبارک بادپےش کرتے ہوئے تنظیمی سٹرکچر کی مضبوطی کو انجمن کی اساس قرار دےا