• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چک 120 ٹی ڈی اے مسیحی قبرستان حکومتی عدم توجہی کا شکار

webmaster by webmaster
مارچ 31, 2016
in First Page
0

چک 120 ٹی ڈی اے مسیحی قبرستان حکومتی عدم توجہی کا شکار

120لیہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مسیحی قبرستان حکومتی عدم توجہی کا شکار ہو گیا ، چاردیواری کی ٹوٹ پھوٹ کے باعث جانوروں نے قبرستان میں ڈیرے ڈال لئے، مسیحی برادری کا شدید احتجاج۔لیہ کے نواحی چک 120ٹی ڈی اے میں مسیحی قبرستان حکومتی عدم توجہی کا شکار ہو گیا۔ قبرستان کی چاردیواری تین اطراف سے ٹو ٹ پھوٹ کا شکار ہونے کے باعث قبرستان میں جانوروں کے داخل ہونے سے قبروں کی بے حرمتی ہو رہی ہے۔ 2003میں سابق تحصیل ناظم ملک منظور حسین جوتہ کی کوششوں سے مسیحی قبرستان کی چاردیواری تعمیر کرائی گئی جو بعدازاں مرمت نہ ہونے اور دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث جگہ جگہ سے ٹوٹ پھو ٹ کا شکار ہو گئی۔چاردیواری کی ٹوٹ پھوٹ کے باعث علاقہ مکین اینٹیں بھی اٹھا کر لے گئے۔مسیحی برادری نے قبرستان کی چاردیواری کی ٹوٹ پھوٹ اور حکومتی عدم توجہی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ ضلعی انتظامیہ کو متعددبار قبرستان کی چاردیواری نئے سرے سے تعمیر کرنے کے لئے درخواستیں دیں مگر کوئی کارروائی نہ ہو سکی۔ انہوں نے کہاکہ قبروں کی بے حرمتی اور بعض دفعہ قبریں مسمار ہونے کے باعث ان کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔انہوں نے ڈی سی او لیہ سے مطالبہ کیا کہ مسیحی قبرستان کی چاردیواری بنوائی جائے۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ وزیر اعظم بلا سود قرضہ سکیم کی فراہمی

Next Post

لیہ ۔ پنجاب لیبر ڈیپارٹمنٹ بھٹہ مالکان کی زیاد تیوں کا پشت پناہ بن گیا ۔بھٹہ مزدور ایسوسی ایشن

Next Post

لیہ ۔ پنجاب لیبر ڈیپارٹمنٹ بھٹہ مالکان کی زیاد تیوں کا پشت پناہ بن گیا ۔بھٹہ مزدور ایسوسی ایشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.