• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈاکٹر خیال امروہی – – ادب کا سنہرا باب … تحریر سید عمران علی شاہ

webmaster by webmaster
مئی 15, 2019
in کالم
0
زندگی درد سے عبارت ہے ۔۔ کلام : عمران  شاہ
پا کستان کے ادب کے افق پر بہت بڑے بڑے ستارے کارہائے نمایاں سر انجام دے کر اپنے فن کا لوہا منوا چکے ہیں، نام لکھنے بیٹھ جائیں تو قلم تھمنے کا نام نہ لے اور کاغذات کی بھی قلت ہوجائے، ضلع لیہ نے ادب میں ایسے ایسے گوہر نایاب پیدا کیئے کہ کیا کہنا، نسیم لیہ، ڈاکٹر قیصر رضوی، شعیب جازب، شفقت بزدار ، ڈاکٹر مزمل حسین، پروفیسر، شہباز نقوی، ڈاکٹر سید فضل حق رضوی، ڈاکٹر گل عباس شمشاد سرائی اور ان سب سے بڑھ کر ڈاکٹر خیال امروہی صاحب.
نامور شاعر، نقاد ،محقق، مترجم اور ماہرتعلیم ڈاکٹر خیال امروہوی کی برسی منگل، 14مئی کو منائی گئی۔ڈاکٹرخیال امروہوی کا اصل نام سید علی مہدی نقی تھا۔ آپ 10دسمبر1930ء کو حیدرآباد دکن کے علاقے بیڑ میں پیدا ہوئے۔ آپ نے علوم السنہ شرقیہ کا امتحان پاس کرنے کے بعد 1943ء میں میڑک کیا ،1944میں اردوفاضل، 1945ء میں ایف اے ،1947ء میں بی اے کاامتحان پاس کیا جبکہ 1949ء میں ایم اے فارسی کی ڈگری حاصل کی۔قیام پاکستان کے بعد آپ نے کراچی اور حیدرآباد میں قیام کیا اور پھر لاہور منتقل ہوگئے۔1964ء میں شعبہ تعلیم سے وابستہ ہوگئے اور شکرگڑھ اورملتان میں تعینات رہے بعد ازاں لیہ چلے گئے۔ 1969ء میں اعلی تعلیم کے حصول کے دوران ایران کی انقلابی شخصیت پر مقالہ بعنوان ’’مزدک‘‘ تحریرکیا اور تہران یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔آپ نے 40سال لیہ میں قیام کے دوران ارود شاعری کو فروغ دیا۔ڈاکٹر خیال امروہوی کی مختلف موضوعات پر 25کتابیں شائع ہوئیں جس میں شاعری کے پانچ مجموعے بھی شامل ہیں۔14مئی2009ء کو لیہ میں انتقال کرگئے تھے۔
اس قدر بلند پائے کے شاعر تھے کہ انکے عہد  شعراء بھی اپنا استاد تسلیم کرتے تھے، اشعار سے منظر کشی کرنے کا فن اپنی مثال آپ تھا،
"مشکل نہیں ایسا میرے لہجے کو سمجھنا۔۔۔
ہے شرط زمانہ میرے معیار تک آٸے” 
…………….
"بانٹ دے ا ب بھی تہی دستوں میں فاضل جنس کو
ورنہ جو کچھ پاس ہے غارت یہیں ہو جاٸے گا” 
……………….
"میرے بچوں کا لہو چاٹ کے جینے والے
فکرِفردا کی کڑی ضرب سےڈرتا کیوں ہے”
…………………..
مجھ سے خطرہ نہیں لاحق تو کمیں گاہوں میں
لشکرِ عزم کی ہیبت سے لرزتا کیوں ہے
اردو و فارسی ادب پر جب بھی تحقیق کی جائے بے شک وہ تحقیق ڈاکٹر خیال امروہی صاحب کی شخصیت و فن کا احاطہ کیئے بغیر قطعی ادھوری ہے, دراصل یہ عظیم لوگ قومی اثاثہ ہیں اور ان آنے والی نسلوں کو آشنائی دینا وقت کی اہم ترین ضرورت بھی ہے اور ادب کی مؤثر ترویج ہی امن کے قیام کی ضامن بھی ہے
Tags: imran shah
Previous Post

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اچا نک نور پور تھل رمضان بازار پہنچ گئے

Next Post

راجن پور ۔ فرمانروائے ابوظہبی،شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کی جانب سے ضرورت مند باشندوں میں آٹا کی مفت تقسیم

Next Post
راجن پور ۔ فرمانروائے ابوظہبی،شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کی جانب سے ضرورت مند باشندوں میں آٹا کی مفت تقسیم

راجن پور ۔ فرمانروائے ابوظہبی،شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کی جانب سے ضرورت مند باشندوں میں آٹا کی مفت تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.