لیہ ۔جشن عید میلا د النبیؐ کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کا اجلاس ، نبی آخر الزما ں کا ولادت با سعادت کا دن شیان شان طور پر منا نے کے لئے اراکین امن کمیٹی انتظا می افسران سے با ہمی رابطے و تعاون کے ذریعے مو ثر اقداما ت عمل میں لا ئیں ۔ ڈپٹی کمشنر
لیہ (صبح پا کستان) حضور نبی ؐ کی سیرت طیبہ اور اسوہ حسنہ کے سنہری رہنمااصولو ں ، جذبہ ایثار ...