Year: 2017

لیہ ۔ عوام کی رسائی کو سہل بنانے کیلئے پرچی سسٹم کو ختم کر دیا ،متاثرہ شخص کی درخواست پر بلا توقف مقدمہ درج کیا جائے گا ،انعامات کے ساتھ ساتھ غفلت کے مرتکب اہلکار ان کو سزا دی جائے گی ،میڈیا کا کردار انتہائی اہم ہے مسائل کی نشاندہی کر کے مثبت صحافت کو فروغ دیا جائے ۔ ڈی پی او ناصر مختار راجپوت
راجن پور ۔مزدور بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے پرائمری ایجوکیشن پراجیکٹ کے تحت چائلڈ لیبر کو کنٹرول کرنے اور اس کے خاتمہ میں کافی زیادہ مدد ملے گی۔ ڈائریکٹر محکمہ محنت و افرادی قوت راجن پور شاہد حمید
لیہ ۔ڈی پی او ناصر مختار راجپوت کا پولیس لائن کا معائنہ ،پولیس کے چاق وچوبنددستہ کی سلامی ،ڈی پی او نے پولیس لائن سکول میں جاری ڈرائیونگ کورس کلاس ، فائرنگ رینج ، ایلیٹ کمانڈوز کی رہائشی بیرکوں ، کوت اورمتفرق سٹورکابھی معائنہ کیا
ڈیرہ غازیخان۔ڈیرہ غازیخان مظفرگڑھ دو رویہ سڑک کی تعمیرمیں رکاوٹ بننے والے بجلی کے کھمبوں کو دس روز کے اندر منتقل کیا جائے ۔وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری
ڈیرہ غازیخان ۔	دس روزہ ہیلتھ کنونشن کا انعقاد کے پروگرامز کو حتمی شکل دینے اور نگرانی کیلئے 15رکنی کمیٹی تشکیل ، ڈپٹی کمشنر فوکل پرسن اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کنوینر ہوں گے
Page 8 of 194 1 7 8 9 194

لیّہ ڈویژن بناؤ تحریک