Year: 2017

دھوری اڈہ ۔ہیلتھ کنونشن کے سلسلہ میں محکمہ صحت کے زیر اہتمام سکول کے طلباٗ اور طالبات کے درمیان تقریری مقابلہ ،ڈاکٹرسلمان یوسف میڈیکل آفسر اور ڈاکٹرانیلہ ستار ڈینٹل سرجن نے صحت اور صفائی بارے میں لیکچردیا
لیہ ۔ نواز شریف کا نظریہ کرپشن کرنا ہے ،الیکشن کمیشن کو پیسے کھلاؤ، کرپٹ وزیر بناؤ ،حکومت بناؤ اور لوٹو کھسوٹو نظریہ ہے ، نواز ، زرداری شراکت داری نے ملک کو مقروض بنایا، عام انتخابات کا فوری انعقاد ملک کو بحرانوں سے نکالے گا: عمران خان کا لیہ میں جلسہ عام سے خطاب ، جلسہ سے جلسہ سے شاہ محمود قریشی ،جہانگیر ترین،علی امین گنڈہ پور ،مجید خان نیازی ،ملک نیاز جھکڑ ،بہادر خان سیہڑنے بھی خطاب کیا ۔
لیہ ۔ 4 دسمبر کو عمران خان لیہ کی دھرتی پر 2لاکھ کے اجتماع سے خطاب کرکے تاریخ رقم کریں گے ،جلسہ گاہ میں کسی پارلیمانی و عہدیدار کی طرف سے کوئی پینا فلیکس نہیں لگایا جائے گا بلکہ تحریک انصاف ضلع لیہ کی طرف سے بینرز لگائے جائیں گے ، بشارت رند ھاواضلعی صدر پی ٹی آئی
Page 6 of 194 1 5 6 7 194

لیّہ ڈویژن بناؤ تحریک