ڈیرہ غازیخان ۔ ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس،لوکل گورنمنٹ کے سڑکوں کے منصوبوں کا تخمینہ چیک کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل ،غیر منظور شدہ سکیموں کی انکوائری کے احکامات جاری ،زیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں کے میٹریل معیار پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔کمشنر احمد علی کمبوہ
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کو بروقت ...