Year: 2017

لیہ ۔ مقررہ ریٹ نہ ملنے پر شوگر ملز لیہ انتظامیہ کے خلاف گنے کے کاشتکاروں کا احتجاج ، جی ایم لیہ شوگر کے دفتر کا گھیراؤ دھرنا دیکر گیٹ بند کردیا ، ضلعی امتظا میہ کی طرف سے فریقین طلب
لیہ ۔ختم نبوت قانون بارے  راجہ ظفر الحق رپورٹ کو منظر عام پر لایا جائے ، مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے عام انتخابات میں ایک نشان کتاب پر الیکشن لیں گے ۔ مولانا امجد خان
لیہ . 16 دسمبر ، پا کستانی قومی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ، 16 دسمبر1971 میں بھارتی جارحیت کے سبب سقوط ڈھاکہ ہوا اور 16 دسمبر 2014 کے ہی دن اے پی ایس پشاور میں دہشت گرد ی کے المناک واقعہ میں 132 معصوم طلباء سمیت 144 بے گناہ افراد شہید ہوئے ۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہم نے بحیثیت قوم ماضی کے ان کربناک واقعات سے کچھ سیکھا ؟
ملتان ۔.پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف ابھی تک کوئی سازش نہیں کی ہوسکتا ہے کل کر دیں۔ حکمرانوں نے سی پیک کو قرض لینے والی ایجنسی سمجھ رکھا ہے، ہم نے مشرف کو مکھن سے بال کی طرح نکالا تاکہ ملک کو کچھ نہ ہو.  آ صف زرداری
لیہ ۔یوم تحفظ القد س ریلی ، ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ ،ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد،چیئرمین ایم سی حافظ جمیل احمد نے قیادت کی ،ریلی کے شرکاء تحفظ القدس اور ٹرمپ کا اقدام نامنظور پر مبنی بینرز اورپلے کارڈ اُٹھائے ہوئے تھے ، قبلہ اول پر غاصبانہ قبضہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ مقررین کا خطاب
Page 3 of 194 1 2 3 4 194

لیّہ ڈویژن بناؤ تحریک