Year: 2017

کروڑ لعل عیسن ۔قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کی ہفتہ روزہ تقریبات کے حوالے سے گورنمنٹ کالج کروڑ لعل عیسن میں تقریری مقابلے ، پرنسپل پروفیسر فاروق حیا ت طالب علموں میں انعاما ت تقسیم کیے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے امریکی فیصلہ مسترد کردیا ، رکن ممالک نے قرارداد کی حمایت میں ووٹ دے دیا , ٹرمپ کا فیصلہ عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے، امریکہ کو بتانا چاہتے ہیں کہ دنیا برائے فروخت نہیں ، فلسطینی عوام کی قانونی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے۔پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی
Page 2 of 194 1 2 3 194

لیّہ ڈویژن بناؤ تحریک