Year: 2017

ڈیرہ غازیخان ۔ معروف کالم نگار احمد خان لغاری کے صاحبزادے وقاص احمد خان لغاری کا ولیمہ ۔سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ ، ایم پی اے محفوظ شاہ مشہدی ،ایم پی اے سردار احمد علی خان دریشک ، سابق چیف سیکرٹری سندھ محمد اعجاز چودھری، میئر شاہد حمید خان چانڈیہ اور کالم نگار سید ارشاد عارف سمیت معززین کی شرکت
لیہ ۔سیٹھ محمد اسلم کی طرف سے صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ کے اعزاز  میں عشا ئیہ ,ایم این اے فیض الحسن سواگ سمیت ، سابق چئرمین ضلع کونال غلام فرید مرانی سمیت سیاسی وسماجی کارکنوں ،کونسلرز کی کثیر تعداد میں شرکت
Page 186 of 194 1 185 186 187 194

لیّہ ڈویژن بناؤ تحریک