Year: 2017

چوک اعظم ۔یونین کونسل او لکھ تھل کلاں چیئرمین ملک مشتاق سامٹیہ دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے ۔انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ مر حوم سابق ایم پی اے اللہ بخش سامٹیہ کے دامادتھے
ڈیرہ غازیخان ۔حکومت اپنی مدت پوری کریگی ، دینی جماعتوں نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو مسترد کرتے ہوئے اسکی حوصلہ شکنی کی ، ڈیرہ غازی خان کی محرومیوں کو حل کرنے کے لیے پوری توجہ دے رہے ہیں ۔وزیر مواصلات ڈاکٹر حافظ عبدالکریم
لیہ ۔تھل فیسٹول وسکینڈ جیب ریلی کے انعقاد کی حتمی تیاریاں مکمل ، تھل فیسٹول کے تین روزہ پروگرام اس طرح منائے جائیں کہ جسے مدتوں یاد رکھا جائے ۔ ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کاسیکنڈ جیب ریلی و تھل فیسٹول کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے منعقدہ اعلی سطحی اجلاس سے خطاب
راجن پور ۔محکمہ زراعت کے زیر اہتمام انڈس شوگر مل کے تعاون سے ’’احتیاطی تدابیر سپلائی کماد اورسموگ ‘‘ کی آگاہی بارے سیمینار کا انعقاد ،سموگ کی وجہ سے حد نگاہ کم ہوجاتی ہے اس لئے سموگ او ر دھند کے وقت سپیڈ کا خاص خیال رکھیں ۔کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس عمران منیر
لیہ ۔پرائم منسٹر نیشنل ہیلتھ پروگرام کے تحت مستحقین میں صحت کا رڈ کی فراہمی کا عمل جاری ،مستحق افراد کو صحت کارڈ دینے کے لئے 6خصوصی سنٹر کا م کر رہے ہیں ، کو ارڈینٹر صحت کارڈ فراہمی پروگرام محمد عمران
Page 14 of 194 1 13 14 15 194

لیّہ ڈویژن بناؤ تحریک