Year: 2017

کروڑ لعل عیسن ، کروڑ کے نواح میں چو لہے کی آگ سے تین بچیاں جھلس گئیں ۔ ایک تین سالہ جاں بحق ، دو زخمی بچیاں تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل ۔ ابتدائی معلومات کے مطا بق حا دثہ چو لہے کی آگ جلا نے کے لئے لکڑیوں پر  پٹرو ل ڈالنے سے پیش آ یا
ڈیرہ غازی خان۔عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ پوری امت مسلمہ کا فرض ہے۔سرور کائنات کی محبت مومن کا سرمایہ ہے۔ کسی مومن کا دل اس سے خالی نہیں ہوسکتا ، مسلمان قومیں اور مسلم حکمران اسلام دشمنوں کے عزائم ناکام بنانے کیلئے متحد ہوجائیں۔ پروفیسر سنیٹر ساجد میر
لیہ ۔معذور افرادکو فراہمی روزگا ر کے لیے حکومتی پالیسی پر عمل درآمد کیبارے جا ئزہ اجلاس ، ضلع میں 63سپیشل پرسن مختلف اداروں میں کام کررہے ہیں جبکہ 42نئی سیٹیں پُر کرنے کے لیے درخواستوں کی وصولی کے عمل کے بعد پراسس کیا جارہا ہے۔ ڈی ڈی سوشل ویلفیئر ظفر اقبال کھار ا
ایم کیو ایم پاکستان بنانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں،اگر ان کی تشکیل رینجرز ہیڈکواٹرمیں ہوئی ہوتی تو آج ان پر مقدمات نہ ہوتے:میجر جنرل محمد سعید

ایم کیو ایم پاکستان بنانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں،اگر ان کی تشکیل رینجرز ہیڈکواٹرمیں ہوئی ہوتی تو آج ان پر مقدمات نہ ہوتے:میجر جنرل محمد سعید

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمدسعید کا کہنا تھاکہ ایم کیوایم پاکستان بنانے میں ہمارا کوئی کردار ...

Page 13 of 194 1 12 13 14 194

لیّہ ڈویژن بناؤ تحریک