لیہ ۔ تھل جیپ ریلی کے لئے سکولوں کے نان سیلری بجٹ سے فنڈز اکٹھا کرنے کا انکشاف ، ڈپٹی کمشنر سید واجد علی شاہ نے انکوائری کیلئے اسسٹنٹ کمشنر کی نگرانی میں چار رکنی کمیٹی قائم کردی
لیہ (صبح پا کستان) تھل جیپ ریلی کیلئے لیہ کے سکولوں سے فنڈز اکٹھا کرنے کا انکشاف ہوا ہے، ریلی ...