لیہ ۔ضلع کونسل میں فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف ضلع لیہ کی 11چیئرمین یونین کونسلز کا ڈی سی لیہ ،چیئرمین ضلع کونسل کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب ، فنڈز منصفانہ تقسیم نہ کرنے پر ضلع کونسل و ڈی سی آفس کے علاوہ لاہور وزیر اعلی ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان
لیہ(صبح پا کستان)ضلع کونسل میں فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف ضلع لیہ کی 11چیئرمین یونین کونسلز کا ڈی ...