پر وفیسر ڈاکٹرمزمل حسین کو پہلا پر وفیسر نواز صدیقی ایوارڈ دیا گیا
لیہ (صبح پا کستان) پروگریسو سٹڈی سرکل کے تحت ممتاز ماہر تعلیم پرو فیسر نواز صدیقی کی پہلی بر سی پر منعقدہ تقریب میں مرحوم کے بیٹے خا لد صدیقی نے ممتاز لکھا ری پر وفیسر ڈاکٹرمزمل حسین کو پہلا پر وفیسر نواز صدیقی ایوارڈ دیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے مقررین نے کہا کہ ترقی پسند و جمہو ری معاشرے کے قیا م کے لئے طویل سما جی جد و جہد کے حا مل پر وفیسر محمد نواز صدیقی مر حوم کی خد ما ت کو صدیوں یا د رکھا جا ئے گا جو علم دوست ترقی پسند سوچ کے حا مل تھے ان کی عملی و ادبی خد ما ت کو ہر سطح پر اسی جو ش و جذبے سے سراہا جا نا ان کی خد ما ت کو خراج تحسین پیش کر نا ہے ۔ تقریب کے مہما ن خصوصی ڈاکٹر جا وید اقبال کنجا ل و مظہر نواز لا شاری تھے جبکہ صدارت پر وفیسر سید آغاحسین شاہ نے کی ۔ تقریب سے پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین ، پر وفیسر ظہر عالم تھند ، پر وفیسر ڈاکٹر امیر ملک ، ڈاکٹر حمید الفت ملغانی ، منور بلوچ ، رضا کا ظمی نے خطا ب کیا ۔ تقریب میں پروگریسو سٹڈی سرکل کے تحت مرحوم کے بیٹے خا لد صدیقی نے ممتاز لکھا ری پر وفیسر ڈاکٹرمزمل حسین کو پہلا پر وفیسر نواز صدیقی ایوارڈ دیا ۔ تقریب میں ذوالقرنین قریشی ، فرید اللہ چوہدری ، احسان قاضی ایڈووکیٹ ، با قر کا ظمی ، میا ں شمشاد سرائی ، خا لد خان میرانی ، ملک عبد المجید بھٹہ ، ملک عاشق حسین کھو کھر ، ذوالفقار سمرا ، رانا امتیاز ، مہر ہاشم حسین تھند ، ملک اسلم ، ریا ض حسین کلا سرا ، مہر سیف اللہ سمرا ، پروفیسر سبطین خان سرگا نی ، شیخ بد ر منیر ، عمران خان گڑیا نوی کے علا وہ کثیر تعداد میں شہر یو ں نے شرکت کی ۔