• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پڑھو پنجاب ؟ محکمہ تعلیم ضلع لیہ 6ماہ میں 75 سکولوں سے دستبردار

webmaster by webmaster
مارچ 22, 2016
in First Page
0
پڑھو پنجاب ؟ محکمہ تعلیم ضلع لیہ 6ماہ میں 75 سکولوں سے دستبردار
PARHO-PUNJAB-2018لیہ(صبح پا کستان )محکمہ تعلیم ضلع لیہ 6ماہ میں 75 سکولوں سے دستبردار،تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم ضلع لیہ نے گورنمنٹ سکولوں میں بچوں کے کم داخلہ کو جواز بناتے ہوئے ضلع لیہ کے 62گورنمنٹ گرلز بوائز پرائمری سکولوں کو گذشتہ 6ماہ کے دوران بند کر کے سکول عملہ و بچوں کو دیگر نزدیکی سکولوں میں شفٹ کر کے بند کر دیا ہے علاوہ ازیں صوبہ بھر کے ایک ہزار گرلز بوائز

پرائمری سکولز کی طرح حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ضلع لیہ کے 13گورنمنٹ گرلز بوائز پرائمری سکولوں کوپیف کے ذریعے این جی اوز،سول سوسائٹی و ماہرین تعلیم کے حوالے کر دیا گیا جنہوں نے سکول کا نظم نسق سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ابتدائی مرحلہ میں پیف کے ذریعے پرائیویٹ افراد کو دیئے جانے والے سکولوں کو چلانے کیلئے حکومت پنجا ب ہر سکول کی انتظامیہ کو 150بچوں کے تعلیمی اخراجات کی مد میں فی بچہ 500روپے کے حساب سے ہرماہ ادا کرے گی ،سکولز بلڈنگ کو این جی اوز و پرائیویٹ افراد کے حوالے کرنے پر علاقہ میں تعلیمی ادارے بنانے کیلئے زمین وقف کرنے والے شخصیات شدید پریشان اور تحفظات کا شکار ہوگئے ہیں،ان لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی زمین حکومت کو تعلیمی ادارے بنانے کیلئے وقف کی تھی نہ کہ کسی این جی اوز کے ذریعے ادارے چلانے کیلئے وقف کی تھی انہوں نے مطالبہ کیا کہ اگر حکومت ہماری وقف کی گئی زمین پر خود تعلیمی ادارہ نہیں چلا سکتی تو وہ ہماری زمین ہمیں واپس کر دے تاکہ ہم اس زمین کو علاقہ کے لوگوں کی بہتری کیلئے استعمال کر سکیں۔
faridi
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر
Tags: layyah news
Previous Post

ملتان ۔ یوم پاکستان کی منا سبت سے میجر عزیز بھٹی شہید روڈ کینٹ پر امن واک

Next Post

یاسمین بخاری کے دوسرے مجموعہ کلام’’حرفِ رقصاں‘‘ کی تقریب رونمائی

Next Post
یاسمین بخاری کے دوسرے مجموعہ کلام’’حرفِ رقصاں‘‘ کی تقریب رونمائی

یاسمین بخاری کے دوسرے مجموعہ کلام’’حرفِ رقصاں‘‘ کی تقریب رونمائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.