• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ بارش سے لیہ روڈ پر ایک ماہ قبل لگنے والی کروڑوں روپے کی ٹف ٹائل پا نی برد

webmaster by webmaster
مارچ 13, 2016
in First Page
0

بارش سے لیہ روڈ پر ایک ماہ قبل لگنے والی کروڑوں روپے کی ٹف ٹائل پا نی برد
chowk azam taf tail news picsچوک اعظم( صبح پا کستان ) چوک اعظم لیہ روڈ پر سیوریج سسٹم کے چالو نہ ہونے کی وجہ سے بارش کے پانیکی وجہ سے ٹف ٹائل بیٹھ گئی ۔گڑھے پڑ گئے ۔تفصیل کیمطابق لیہ روڈ پر سیوریج سسٹم کو چالو نہ کرنے کی وجہ سے گزشتہ روز ہونے والی بارش کے پانی نے لیہ روڈ پر ایک ماہ قبل لگنے والی کروڑوں روپے کی ٹف ٹائل زمین بوس کر دیا ہے ۔پانی کے اخراج نہ ہونے سے پانی ٹف ٹائل پر ہی کھڑا رہا اور اس سے ٹف ٹائل کی تنصیب خراب ہو گئی ۔جس سے مختلف مقامات پر گڑھے پڑ گئے جن سے دکانداروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑ رہاہے ۔شہریوں سابق تحصیل نائب ناظم چوہدری محمد اکرم سراء ،جنرل کونسلر وارڈ نمبر ایک ساجد خان نیازی ،غفار خان ،جنرل کونسلر خالد محمود آرائیں ،اور دیگر نے احتجاج کرتے ہوئے ڈی سی او لیہ نوٹس لینے کا لطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ذمہ داران کے خلاف کاروائی عمل میں لائیں اور ٹف ٹائل کو دوبارہ نصب کروائیں ۔

chowk azam taf tail news pics

رپورٹ ۔ صابر عطاء پریس رپورٹر

Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ ۔ مہر نو ر محمد تھند کی پہلی برسی پر تعذ یتی تقریب کا انعقاد

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ غیر قانو نی گیس ریفلنگ ، پو لیس نے رنگے ہا تھوں گرفتار ملزم چھوڑ دئے

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ غیر قانو نی گیس ریفلنگ ، پو لیس نے رنگے ہا تھوں گرفتار ملزم چھوڑ دئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.