• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ کمپیو ٹرائزیشن کے ذریعے لینڈ ریو نیو ریکا رڈ میں 82ہزار سے زائد اغلاط کی درستگی کی گئی ۔ ڈی سی او کی پریس بر یفنگ

webmaster by webmaster
مارچ 11, 2016
in First Page
0

کمپیو ٹرائزیشن کے ذریعے لینڈ ریو نیو ریکا رڈ میں 82ہزار سے زائد اغلاط کی درستگی کی گئی ۔ ڈی سی او کی پریس بر یفنگ
Pic From Layyah 11-03-2016(a)لیہ (صبح پا کستان )ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے ذرائع ابلا غ کے نما ئند وں کو ایک بریفنگ میں بتا یا کہ ضلع لیہ میں لینڈ ریکا رڈ کمپیو ٹرائزیشن کے انقلا بی اور حساس نظا م کے ذریعے لینڈ ریو نیو ریکا رڈ میں 82ہزار سے زائد اغلاط کی درستگی کا عمل بروئے کا ر لا یا گیا ہے جس سے لا کھوں ما لکا ن اراضی کے حقوق ملکیت کا مو ثر تحفظ ،اراضی کے نسل در نسل چلنے والے جھگڑوں کے خا تمے سے زرعی معیشت کو استحکا م اور نئے زرعی کلچر کو فروغ حاصل ہو رہا ہے ۔           ذرائع ابلا غ کے نما ئند وں نے ڈی سی او لیہ کی تو جہ سنٹرز میں مزید سہو لیا ت کی فراہمی کی جا نب مبذول کروائی جس میں سنٹر کو مزید کشادہ کرنے اورکا ؤنٹر میں اضا فے ، غیر متعلقہ افراد کے عمل دخل کی مما نعت ایسے امور شامل ہیں ۔ ڈی سی ا ولیہ نے ذرائع ابلا غ کے نما ئندوں کی تجا ویز پر فوری ایکشن لیتے ہو ئے سنٹر میں قائم فکس کا ؤنٹر کے فوری خاتمے ، سنٹر سے متصل اراضی کو سنٹر میں شامل کر نے کے احکا ما ت جا ری کیے اور ذرائع ابلا غ کی تجا ویز کو مثبت و تعمیری اور خوش آئند قرار دیا ۔ ڈی سی ا ولیہ نے سنٹر پر غیر متعلقہ افراد کے مبینہ عمل دخل کا سخت نوٹس لیتے ہو ئے حکا م کو ہد ایت کی کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے اس تا ریخ ساز ویژن اور کسان دوست پر وگر ام کو عملی جا مہ پہنا نے کے لئے زیر و ٹالرنس کی پا لیسی کو بروئے کا ر لا یا جا ئے انہو ں نے ریو نیو افسران اور سنٹر کے عملے کو ہد ایت کی کہ وہ اپنے فرائض انتہا ئی توجہ ، محنت و لگن سے سر انجام دیں تا کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب اس مشن کے ثمر ات عام آدمی تک پہنچائے جا سکیں ۔ڈی سی ا ونے ایک سوال کے جواب میں بتا یا کہ اب تک ضلع بھر میں 73ہزار کسٹمر کو خد ما ت فراہم کی جا چکی ہیں اور لیہ سنٹر پر 321مو اضعات کا ریکا رڈ سکین کر کے محفوظ کر لیا گیا ہے اور اب تک 14ہزار دو سو سے زائد فردات کا اجراء اور دس ہزار سے زائد انتقالا ت منظو ر کر کے آٹھ کر وڑ روپے سے زائد رقم سرکا ری خزانہ میں جمع کرائی جا چکی ہے اور28ہزار سے زائد کسٹمر کو مختلف معاملا ت کے سلسلہ میں خد ما ت فراہم کی گئی ہیں جبکہ 34ہزار سے زائد اغلا ط کی ریو نیو ریکا رڈ میں درستگی کا عمل بھی برائے کا ر لا یا گیا ہے ۔اور ضلع بھر میں مجمو عی طور پر تینوں ایل آر ایم آئی سی سنٹر ز سے 18کر وڑ 56لا کھ 15ہزار روپے سے زائد واجبا ت قومی خزانہ میں جمع کروائے گئے ہیں جو مینؤل سسٹم کے مقابلے میں دس گنا زیا دہ ہیں ۔

Pic From Layyah 11-03-2016

ڈی سی او نے مزید کہا کہ ڈیڑھ سو سالہ پرانے ، فرسودہ پٹوار کلچر اور لینڈ مافیا کے شکنجوں سے لینڈ کمپیو ٹرائزیشن کے عمل کے ذریعے نجا ت مل گئی ہے اور صدیو ں پرانے پیچیدہ اور کٹھن چیلج سے نبر د آزما ہو نا اسی صورت ممکن ہوا کہ اس پراجیکٹ کو وزیر اعلیٰ پنجا ب کی ذاتی اونر شپ تھی ۔ پارلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے اس مو قع پر کہا کہ لینڈ کمپیو ٹرائزیشن کا عمل کر وڑوں کاشتکا روں کے ساتھ وزیر اعلیٰ پنجا ب کا خصوصی یگا نگت اور محبت کا غما ز ہے انہو ں نے کہا کہ لینڈ ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن گلو بل ویلج کے ابھرتے ہو ئے ما لیتی اور اقتصادی چیلنجوں سے نبرد آزما ہو نے کی جا نب ایک ٹھو س پیش رفت ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ لینڈ ریکا رڈ کمپیو ٹرائزیشن کا عمل مکمل نہ کیا جا تا تو ما ضی کے فرسودہ کرپٹ نظام کے تحت گلو بل اکانو می کے ساتھ معاشی ہم آہنگی ممکن نہ تھیاس موقع پر صوبا ئی پا رلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ ، ایم پی ا ے چوہدری اشفاق احمد بھی موجود تھے

Tags: layyah news
Previous Post

کمانڈر ملتان کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے پودا لگا کر موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ بو سیدہ دیوار گرنے سے پھو پھی بھتیجی ہلاک ، ایک بچی شدید زخمی نشتر منتقل

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ بو سیدہ دیوار گرنے سے پھو پھی بھتیجی ہلاک ، ایک بچی شدید زخمی نشتر منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
First Page

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

by webmaster
فروری 6, 2023
0

ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...

Read more
90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

فروری 6, 2023
پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

فروری 6, 2023
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

مئی 29, 2022
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.