• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شب قدر شیشن کورٹ خودکش دھماکہ ، شہید افراد کی تعداد 16ہوگئی

webmaster by webmaster
مارچ 8, 2016
in First Page
0

شب قدر شیشن کورٹ خودکش دھماکہ ، شہید افراد کی تعداد 16ہوگئی
shabqadar-blast-expressچارسدہ (ما نیٹرننگ ڈیسک ) چارسدہ کی تحصیل شب قدر شیشن کورٹ خودکش دھماکے سے شہید افراد کی تعداد 16ہوگئی۔
تحقیقاتی اداروں کے مطا بق حملہ آور کی عمر 23 سے 25 سال کے درمیان ہےسیشن کورٹ میں خودکش دھماکا کرنے والے کا تعلق مہمند ایجنسی سے تھا وہ تین روز سے شب قدر میں مقیم تھا اور سہولت کار کے ساتھ سیشن کورٹ آیا تھا ۔ پولیس نے حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ مردان میں درج کرلیا ہے۔سیشن کورٹ میں خودکش دھماکا کرنے والے کا تعلق مہمند ایجنسی سے تھا۔
ڈی آئی جی مردان سعید وزیرکا کہنا ہے حملہ آورکا ہدف پرہجوم عدالت ہوسکتا تھا جہاں جج، وکلاء اور شہری بڑی تعداد میں موجود ہوتے ہیں لیکن گیٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں نے بہادری کا مظاہرہ کیا، فائرنگ کے باوجود جان کی پروا نہ کرتے ہوئے حملہ آورکو آگے جانے سے روکا۔

دوسری جانب پاکستان بار کونسل نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے آج عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

Tags: National News
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ، میٹرک کے امتحانات ، امتحانی سنٹروں میں کیمرے نصب

Next Post

عفت کی کچھ الجھی سلجھی باتیں ۔۔

Next Post
عفت کی کچھ الجھی سلجھی باتیں ۔۔

عفت کی کچھ الجھی سلجھی باتیں ۔۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.