• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد

webmaster by webmaster
مارچ 7, 2016
in First Page
0
 خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد
celebrate_women2لیہ (صبح پا کستان) ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے کہا ہے کہ پا ئیدار مستحکم ، سما جی و معاشی ترقی اور فکری و تہذیبی ارتقا ء کے لئے خواتین کو زندگی کے تمام شعبوں میں یکساں مواقع مہیا کر نا اہم عصری تقاضا ہے اور حکو مت پنجا ب کے خواتین کے حقو ق کے تحفظ کے لئے ٹھو س اور مستحکم قانون سازی کا عمل اس اہم قومی ضرورت کی تکمیل کی جا نب نما یا ں پیش رفت ہے یہ با ت انہو ں نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ٹی ایم اے ہا ل لیہ میں منعقدہ ایک تقریب سے بطو ر

مہما ن خصوصی خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ تقریب کی صدارت ای ڈی او تعلیم طا ہرہ شفیق چشتی نے کی ۔ تقریب میں جی آر اے ارشد احمد وٹو ، ڈی او سوشل ویلفیئر غلام مصطفے چوہدری ، ڈی او پا پو لیشن پلا ننگ عرفان جی کے علا وہ خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی تقریب کی کیمپئرنگ مس ثمینہ نے کی ۔ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈی او سوشل ویلفیئر غلام مصطفی چوہدری نے خواتین کے
Pic From Layyah 7-03-2016
عالمی دن کے حوالے سے محکمہ سوشل ویلفیئر ، ریو نیو ، تعلیم ، صحت ، زراعت و غیر سرکا ری تنظیموں کے تعاون سے منعقدہ تقریبا ت کے با رے میں آگا ہی دی ۔ اسسٹنٹ پر وفیسر جو یرہ بتول نے خطا ب کرتے ہو ئے خواتین کو کسی بھی شعبہ میں کا میا بی کے لئے محنت ، لگن و مثبت سوچ اپنا نے کی ضرورت پر زور دیا ۔ مس شازیہ نے وومن پر وٹیکشن بل کے ذریعے حاصل حقوق سے آگا ہی کے با رے میں ، مس نذہت یا سمین ایڈووکیٹ نے فیملی لاء میں ترمیم ، کمیٹیو ں کا قیا م ، وومن پر ٹیکشن بل و خواتین کو حاصل مختلف قانونی حقوق کے با رے میں آگا ہی دی ۔ انیلہ عزیز نے غیر سرکا ری تنظیمو ں کا خواتین کے حقوق کے لئے مو ثر کر دار کے با رے میں بتا یا اور گو لڈ میڈلسٹ مہر النساء نے خواتین کو اپنی صلا حتیں منوانے کے لئے محنت و لگن سے مختلف شعبوں میں کار کر دگی کے بارے میں آگا ہ کیا ۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی سی ا ولیہ نے کہا کہ 8ما رچ خواتین کے حقوق کی اہمیت کو اجا گر کر نے اور خواتین
Pic From Layyah 7-03-2016(a)
کی زندگی کے تمام شعبوں میں یکساں بنیا دوں پر شرکت و اہمیت کی افادیت کے ساتھ ،ایفا ئے عہد کا دن ہے انہو ں کہا کہ پا کستانی معاشرے کی ٹھو س اور مضبو ط بنیا دوں پر تعمیر و تشکیل کے لئے مردوں کے شانہ بشانہ خواتین کا فعال و موثر کر دار کلیدی اہمیت کا حا مل ہے انہو ں نے مزید کہا کہ خواتین کو زندگی کے تمام شعبوں و دائروں میں یکساں بنیا دوں پر مواقع فراہم کر کے ہی کو ئی عصر حاضر کے سما جی و معاشی چیلنجوں سے بہتر انداز میں نمرد آزما ہو سکتا ہے ۔ چنا نچہ حکو مت پنجا ب نے تحفظ نسواں بل کے تا ریک ساز اقدام سے خواتین کے حقوق کے تحفظ کو حقیقی معنوں میں پر وٹیکشن مہیا کر نے کی جا نب ٹھو س پیش رفت کی ہے انہو ں نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ اسلام کی درخشندہ و تابنا ک تعلیما ت پر صدق دل سے عمل پیرا ہو کر خواتین کو حقیقی معنوں میں ان کے حقو ق کی فراہمی کے لئے اپنا کردار موثر طور پر سر انجا م دیں ۔ ا نہو ں نے مزید کہا کہ ضلع لیہ میں خواتین زندگی کے تمام شعبوں میں اپنی بہتر صلا حیتوں ، محنت اور لگن سے نما یا ں مقام رکھتی ہیں انہو ں نے شرکا ء کو بتا یا کہ ضلع لیہ میں حا لیہ دنوں میں ڈاکٹر ز کی تعینا تی کے لئے مردوں کے مقابلو ں میں خواتین ڈاکٹرز بہتر میرٹ کی بنیاد پر سبقت حاصل کی ہے جو انتہا ئی خوش آئند و قابل تعریف ہے جس کے ہما ری قابل فخربہنیں و بیٹیاں مبا رک با د کی مستحق ہیں بعد ازاں ڈی سی او نے مختلف شعبوں میں نما یا ں کا ر کر دگی کی حامل خواتین انیلہ عزیز ، جو یرہ بتول ، نذہت یا سمین ایڈووکیٹ ، طا ہرہ پروین ، تحریم حراء ، طا ہرہ شفیق چشتی ، زونیرا ملک ، مس شازیہ ، مس ثمینہ ، صائمہ سیماب اور مہر النسا ء میں اسنا د تقسیم کیے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ پراونشل بلڈنگز ڈویژن مظفر گڑھ کے محمد امین سہیل ملغا نی کی سب انجینئر کے عہدے پر ترقی

Next Post

معروف دانشور، محقق و شاعرڈاکٹر افتخار بیگ کی نئی تصنیف ’’لیہ کا شعری افق:کل اور آج‘‘ شا ئع ہو گئی

Next Post

معروف دانشور، محقق و شاعرڈاکٹر افتخار بیگ کی نئی تصنیف ’’لیہ کا شعری افق:کل اور آج‘‘ شا ئع ہو گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.