لیہ ۔ ممتاز قادری کی غا ءبا نہ نمازہ جنازہ ادا کی گئی
لیہ (صبح پا کستان ) ملک کے دیگر علا قوں کی طرح لیہ میں بھی پا کستان سنی تحریک کی جا نب سے ممتاز قادری کی غا ئبانہ نماز جنازہ فیملی پارک میں ادا کی گئی ۔غا ءبا نہ نماز حنازہ میں ٘مقا می مذ ہبی سیاسی و سماجی تنظیموں کے رہنما ئوں اور کا ر کنوں نے کثیر تعداد میں شر کت کی ۔ غا ءبا نہ نماز جنا زہ کے بعد ممتاز قادری کی پحا نسی کے خلاف احتجاجی ریلی بحی نکا لی گئی ۔
پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...
Read more