• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ آزاد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ 188چوہدری اشفاق احمد گرفتار ، دہشت گردی کا مقدمہ درج

webmaster by webmaster
جولائی 10, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ آزاد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ 188چوہدری اشفاق احمد گرفتار ، دہشت گردی کا مقدمہ درج

لیہ (صبح پا کستان) سابق ایم پی اے ، آزاد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ 188چوہدری اشفاق احمد گرفتار ۔ امیدوار کی طرف سے ایس ایچ او کوٹ سلطان کو فحش گالیا ں دنے ،تھانہ کا آگ لگانے ،پولیس افسران کو قتل کرنے کی دھمکی دینے ملزم کے خلاف ڈی ایس پی صدر کی مدعیت میںتھانہ سٹی میں مقدمہ درج

تفصیلات کے مطابق لیہ پولیس نے سابق ممبر صوبائی اسمبلی اورآزاد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ 188چوہدری اشفاق احمد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا ہے ،ایسف آ ءی آر کے مطابق چوہدری اشفاق نے ڈی ایس پی صدر سرکل محمد انور رانا کو بذریعہ ٹیلی فون ایس ایچ او کوٹ سلطان کو فحش گالیا ں ،تھانہ کو آگ لگانے ،دھرنا دینے ،روڈ بلاک کرنے اور پولیس افسران کو قتل کی دھمکیاں دیں ،جس پر امیدوار کے خلاف تھانہ سٹی لیہ میں 7ATA,186/506Bاور 25-Dٹیلی فون ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا،ملزم نے دھمکی دے کر امن و امان کوخراب کرنے اور عوام الناس میں خوف و ہراس پھیلانے کے جرم کا ارتکاب کیا ہے
ڈی پی او لیہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پولیس افسران کو فحش گالیاں اور قتل اور تھانہ کو آگ لگانے کی دھمکیاں دینےکا مطلب حکومت کی رٹ کو چیلنج کرنا ہے قانون ایسے افراد کے ساتھ کسی قسم کی رعایت کر نے کی اجازت نہیں دیتا سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائے جائے گی قانون کی بالا دستی کو ہر صورت قائم رکھا جائے گا

Tags: layyah nesw
Previous Post

لیہ ۔پولیس لائن میں پری الیکشن ٹریننگ کا آغاز ، تمام نفری کو مرحلہ وائز ٹریننگ دی جائے گی ۔ڈی پی او زاہد نواز مروت

Next Post

لیہ ۔ چوہدری اشفاق احمد کی گرفتاری انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے ، مذمت کرتے ہیں ۔ فرید خان میرانی ،ہاشم حسین سہو،چوہدری اصغر علی گوجراور سید غضنفر عباس بخاری ایڈووکیٹ سمیت رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.