• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ شفاف اور پُرامن انتخابات کے لیے ڈسڑکٹ مانیٹرز کی تقریب حلف برداری ،ڈسٹرکٹ مانیٹرڈپٹی کمشنر رفاقت علی سمیت آٹھ مانیٹرز نے حلف اُٹھایا

webmaster by webmaster
جون 30, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ شفاف اور پُرامن انتخابات کے لیے ڈسڑکٹ مانیٹرز کی تقریب حلف برداری ،ڈسٹرکٹ مانیٹرڈپٹی کمشنر رفاقت علی سمیت آٹھ مانیٹرز نے حلف اُٹھایا

لیہ (صبح پا کستان )شفاف اور پُرامن انتخابات کے لیے ڈسڑکٹ مانیٹرز کی تقریب حلف برداری جوڈیشل کمپلیکس کے کانفرنس روم میں منعقدہوئی ۔ڈسٹرکٹ ریٹرینگ آفیسر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شوکت کمال ڈار نے ڈسٹرکٹ مانیٹرز سے حلف لیا۔ڈسٹرکٹ مانیٹرڈپٹی کمشنر رفاقت علی سمیت آٹھ مانیٹرز نے حلف اُٹھایا۔تقریب میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ملک جاوید اقبال اعوان، متعلقہ حلقوں کے آراوز،میڈیانمائندگان موجود تھے۔قبل ازیں ڈسٹرکٹ ریٹرینگ آفیسر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شوکت کمال ڈارنے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ منصفانہ غیر جانب دارانہ اور پرامن انتخاب کا انعقاد ہماری اولین ذمہ داری ہے ۔انہوں نے کہا کہ متعلقہ افسران کے ساتھ بطور مانیٹرز اپنے فرائض دیانتداری سے ادا کریں تاکہ انتخابی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کو یقینی بناتے ہوئے ووٹرز کو پرامن ماحول فراہم کرتے ہوئے اپنا حق رائے دہی آزادی سے استعمال کرنے کا پھر پور موقع فراہم کیا جاسکے ۔تقریب سے ڈسٹرکٹ مانیٹر ڈپٹی کمشنر رفاقت علی اورایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے بھی اظہا رخیال کیا۔

Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم ۔سیہڑ خاندان نے عوام کی بلا امتیاز خدمت کی ہے ۔سردار اویس خان سیہڑ

Next Post

شب وروز زندگی قسط 45 ،تحریر : انجم صحرائی

Next Post
شب وروز زندگی قسط 45 ،تحریر : انجم صحرائی

شب وروز زندگی قسط 45 ،تحریر : انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.