• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔سیہڑ خاندان نے عوام کی بلا امتیاز خدمت کی ہے ۔سردار اویس خان سیہڑ

webmaster by webmaster
جون 30, 2018
in Local News
0

چوک اعظم( صبح پا کستان )سیہڑ گروپ کے راہنماء سردار اویس خان سیہڑنے جھوک تھہیم میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے ہمیشہ عوامی کی بلا امتیاز خدمت کی ہے انہوں نے کہاکہ سیہڑ خاندان پر ووٹرز کا دباؤ تھا کہ وہ آزاد الیکشن لڑیں لیکن ہم نے عمران خان کی دعوت پر پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے مگر وہاں اصولو ں اور قدرکی کوئی قیمت نہیں انہوں نے کہاکہ عمران خان ایسے لوگوں میں گھِر گئے ہیں جو ان کے ویژن کو بر باد کرنے پر لگے ہوئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ سیہڑ خاندان ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں بسا ہے ۔اور انشاء اللہ جیت بھی ہماری ہو گی انہوں نے کہاکہ کرپشن مافیا وہاں ٹکٹس تقسیم کرنے میں لگا ہوا ہے ۔انہوں نے کہاکہ شاہ محمود قریشی نے پارٹی کا بیڑہ غرق کر دیا ہے ۔انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے پی پی پی سمیت کسی بھی پارٹی سے رابطہ نہیں کیا ۔کیوں کہ ہم آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنا چاہتے ہیں ۔

Tags: chok azam news
Previous Post

چوک اعظم۔ صحافی و شاعرملک صابر عطاء تھہیم کی پھوپھی طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئیں

Next Post

لیہ ۔ شفاف اور پُرامن انتخابات کے لیے ڈسڑکٹ مانیٹرز کی تقریب حلف برداری ،ڈسٹرکٹ مانیٹرڈپٹی کمشنر رفاقت علی سمیت آٹھ مانیٹرز نے حلف اُٹھایا

Next Post
لیہ ۔ شفاف اور پُرامن انتخابات کے لیے ڈسڑکٹ مانیٹرز کی تقریب حلف برداری ،ڈسٹرکٹ مانیٹرڈپٹی کمشنر رفاقت علی سمیت آٹھ مانیٹرز نے حلف اُٹھایا

لیہ ۔ شفاف اور پُرامن انتخابات کے لیے ڈسڑکٹ مانیٹرز کی تقریب حلف برداری ،ڈسٹرکٹ مانیٹرڈپٹی کمشنر رفاقت علی سمیت آٹھ مانیٹرز نے حلف اُٹھایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.