کوٹ چھٹہ: (صبح پا کستان) بستی شہانی میں شدید فائرنگ کاسلسلہ جاری
فائرنگ سے اب تک زخمیوں کی تعداد 10ہوگئی، فائرنگ جاری ریسیکیو1122کی 3 گاڑیاں۔، عملہ اور پولیس جائے وقوع پرروانہ
نوشکی میں نامعلوم افراد نے 9 مسافروں سمیت 11 افراد کو قتل کردیا
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے میں قومی شاہراہ 40 پر نامعلوم افراد نے 2 واقعات میں 9 مسافروں...
Read more