• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ غیر رجسٹرڈ مو ٹر سا ئیکلوں کے خلاف خصو صی پو لیس آ پریشن ، سینکڑوں بلا نمبر ی موٹر سائیکلیں تھانہ میں بند

webmaster by webmaster
فروری 25, 2016
in First Page
0

غیر رجسٹرڈ مو ٹر سا ئیکلوں کے خلاف خصو صی پو لیس آ پریشن ، سینکڑوں بلا نمبر ی موٹر سائیکلیں تھانہ میں بند
policeلیہ( صبح پا کستان)شہر میں بڑھتی وارداتوں کے خلاف ڈی پی او لیہ نے خصوصی پولیس فورس تشکیل دے دی ، بغیر نمبری موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائی تیز، سینکڑوں بلا نمبر ی موٹر سائیکلیں تھانہ میں بند کر دی گئیں۔گزشتہ کئی مہینوں سے لیہ شہر میں چوری ، ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں پر قابو پانے کے لئے ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر غازی صلاح الدین نے خصوصی پولیس فورس تشکیل دیتے ہوئے پولیس کے مختلف دستے شہر کے مین چوکوں پر تعینات کرنے کا حکم دیتے ہوئے بلا نمبر موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت کی جس کے نتیجے میں چوبارہ روڈ لیہ پر پولیس خصوصی فورس کے اہلکاروں نے بلانمبر ی موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سینکڑوں بلا نمبر ی موٹر سائیکلوں کو سٹی تھانہ میں بند کر دیا۔اے ایس آئی محمد نواز جپہ نے صبح پا کستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ڈی پی او لیہ کی ہدایت میں بلانمبری موٹرسائیکلوں کے خلاف خصوصی آپریشن جاری ہے تاکہ لیہ میں بڑھتی ہوئی وارداتوں پر قابو پایا جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ موٹر سائیکل استعما ل کرنے والے افراد فوری طور پر اپنے موٹر سائیکلوں پر نمبر لگوا لیں تاکہ کسی بھی مشکل سے بچ سکیں۔

police
رپورٹ ۔ ،ہر زاہد سر فراز واند ر پریس رپورٹر

Previous Post

لیہ ۔ انجمن تاجران کا ملک گیر کنونشن، ود ہولڈ نگ ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ

Next Post

لیہ ۔ زرعی شعبہ میں بہتری کے ذریعے فوڈ سیکورٹی کو یقینی بنا یا جا سکتا ہے ۔ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر

Next Post

لیہ ۔ زرعی شعبہ میں بہتری کے ذریعے فوڈ سیکورٹی کو یقینی بنا یا جا سکتا ہے ۔ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.