• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ایم ایم روڈ کی اکھاڑ پچھاڑ کا ذمہ دار کون ؟ تحریر… محمد عمر شاکر

webmaster by webmaster
فروری 19, 2016
in First Page, کالم
0
ایم ایم روڈ کی اکھاڑ پچھاڑ کا ذمہ دار کون ؟      تحریر…  محمد عمر شاکر
ایم ایم روڈ کی اکھاڑ پچھاڑ کا ذمہ دار کون ؟
تحریر…  محمد عمر شاکر
images (2)برادرم رؤف کلاسرہ صاحب سنئیر صحافی ہیں لیہ کی بستی جیسل کے اس سپوت پر اہلیان لیہ تو فخر کرتے ہی ہیں مگر بالخصوص جنوبی پنچاب کے پسماندہ عوام انہیں اپنا مسیحا سمجھتی ہے یہاں کے عام آدمی کا بھی یہی خیال ہے کہ کلاسرہ قلم کی طاقت سے ایسا انقلاب برپا کرئے گا جس سے اس علاقے کی برسوں سے قائم محرمیوں کا ازالہ ہو جائے گا مگر شائد وہ بھی کسی خوشی غمی پر لیہ بستی

جیسل آتے ہیں تو انہیں یہاں کے مسائل با رے آگاہی ہوتی ہے واپس جاتے ہی ایک دو کالم لکھتے ہیں یہاں کی بیورو کریسی منتخب غیر منتخب کو لتاڑتے ہیں مگر پھر وہ اسلام آباد کی روشنیوں میں ایسے گم ہو جاتے ہیں جیسے یہاں کے منتخب نمائندے ۔۔۔
رؤف کلاسرہ صاحب نے گزشتہ روز اکنامک ڈور کی بابت یہاں سے دوسری بار منتخب ہونے والے ایم این اے ثقلین 943904_684244238384113_8286833969815285304_nبخاری کی بابت لکھا کہ وہ دوسرے ایم این ایز کو مبارکبادیں دے رہے تھے کہ ان علاقہ سے یہ میگا پراجیکٹ گزرے گا جس سے تعمیرو ترقی کے نئے دور کا احیاء ہو گامگران کے اپنے ضلع میں اس کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا کلاسرہ صاحب نے چند ماہ قبل ایم ایم روڈ چوک اعظم میں بارشی پانی کی بابت لکھاوہ مسئلہ ابھی جوں کا توں ہے حکومتی نمائندوں کلی نا اہلی سمجھیں یہاں ریاستی اداروں کی ناقص پالیسیاں کہ فتح پو روڈ پر جہاں پانی کھڑا ہوتا ہے اندرون شہر میونسپل کمیٹی چوک اعظم کی اس کے مشرق میں وارڈ نمبر 6اور مغرب میں وارڈ نمبر دو اور چار آتیں ہیں اسی طرح لیہ روڈ پر جہاں پانی کھڑا ہوتا ہے وہاں شمالی سائیڈ پر وارڈ نمبر چار اور جنوبی سائیڈ پر واردڈ نمبر ایک کا حلقہ ہے چوک اعظم جو کہ ماضی میں پاکستان مسلم لیگ کا گڑھ سمجھا جاتا تھا تحریک نجات ہو یا مشرف حکومت کے خلاف اجتجاجی مظاہرہ مسلم لیگی قیادت کو ہمیشہ اس شہر سے بلا مشروط محبت کرنے والے جانثار ملے اس شہر میں مسلم لیگ کا صرف ٹکٹ ہی کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا تھا مگر حالیہ الیکشن میں ان تمام وارڈز میں پاکستان مسلم لیگ کے ٹکٹ ہولڈر کو بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران کامیاب ہوئے حالانکہ ریاستی سرپرستی میں یہاں کے ایم این اے سید ثقلین بخاری اور ایم پی اے سردار قیصر مگسی نے بھرپور اپنے امیدواروں کی انتخابی مہم چلائی مگر پھر بھی مسلم لیگی امیدواروں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا
19692356اب صورت احوال یہ ہے کہ چوک منڈا سے فتح پور تک ہائی وے نے 1998ء میں چائنہ کمپنی کی تعمیر کردہ سڑک کو جگہ جگہ سے اکھاڑ دیا ہے جس کی وجہ سے آئے روز حادثات ہو رہے تین ایم این ایز اور سات ایم پی ایز کے حلقہ انتخاب سے گزرنے والے اس ایم ایم روڈ پر آئے روز حادثات ہورہے ہیں جس سے کئی قیمتی جانوں کا نقصان ہو رہا ہے ان گنت لوگ زخمی اور گاڑیوں کا مالی نقصان کا تو کوئی شمار نہیں اس پورے ایریے میں کوئی 1122کا اسٹینڈ نہیں کوئی ٹراما سنٹر نہیں چوک منڈا چوک اعظم اور فتح پور میں تحصیل لیول ہسپتال تو ہیں مگر ایمرجنسی میں ادویات مرہم پٹیاں نہیں ہیں یہ ہسپتال ریفر سنٹر بن چکے ہیں جہاں سے معمولی مریضوں کو بھی ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال لیہ مظفر گڑھ بھیجا جاتااور سیریس مریضوں نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا جاتاہے چوک اعظم تحصیل لیول ہسپتال میں تین ایمبولنسیں ہیں جن میں سے دو خراب اور ایک چالو حالت میں ہے ایمبولنس کے ڈرائیور کی سیٹ خالی ہے جبکہ ایم ایس کی کمال شفقت سے ایل مالی ڈرائیور کی ڈیوٹی سنبھالے ہوئے ہے, یہی حالت فتح پور اور چوک سرور شہید کے ہسپتالوں کی ہےآئے روز حادثات ہورہے مگر ڈی سی او لیہ ڈی سی او مظفر گڑھ خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں نو منتخب بلدیاتی نمائندے ابھی تک اختیارات نہ ملنے کی وجہ سے گو مگو کی کیفیت کا شکار ہیں دوسری طرف ٹول پلازہ چوک سرور شہید اور ٹول پلازہ فتح پور پر روزانہ لاکھوں روپے ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے ہائی ویے کے آفیسران بھی آنکھیں بند کیے ہوئے ہیں ان حالات میں ارباب اختیار کو چوک اعظم کے بلدیاتی الیکشن کے رزلٹس کو دیکھ کر عوامی غیض و غضب کو قومی الیکشن سے بچنے کے لئے کچھ کرنا ہو گا
ایم ایم روڈ کی اکھاڑ پچھاڑ کا ذمہ دار کون ہے قیمتی جانوں کے نقصان کا قاتل کون ہے منتخب نمائندے ڈی سی اوز لیہ مظفر گڑھ یا یائی وے کے آفیسران فیصلہ کون کرے گا ؟ مگر یہاں تو حکمرانوں کے قاتلوں کا تعین نہیں ہوتا ٹریفک حادثات میں مارے جانے والے مسافروں کے مرنے کا ذمہ دار کون ہے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سید ثقلین بخاری کے پاس اس ضمن میں کوئی فنڈ ہے ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن قومی اسمبلی کے پلیٹ فارم پر اس بابت کوئی آواز بلند کرنے کی حمت رکھتے ہیں قیمتی جانوں اور مالی نقصان کا ذمہ دار کون اس سوال کا جواب کا انتظار رہے گا ۔۔۔۔۔۔
Dar haqkeet(1)
Previous Post

لیہ ۔ دن دہاڑے ڈکیٹی کی کو شش ، مزاحمت کر نے پر ڈاکووں کی فا ئرنگ سےباپ بیٹا زخمی

Next Post

دھوری اڈہ نیوز ۔۔ رپورٹ ، ممتاز مچھرانی

Next Post

دھوری اڈہ نیوز ۔۔ رپورٹ ، ممتاز مچھرانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
First Page

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

by webmaster
فروری 6, 2023
0

ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...

Read more
90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

فروری 6, 2023
پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

فروری 6, 2023
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

مئی 29, 2022
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.