• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنا نا حکو مت پنجا ب کی اولین ترجیح ہے ، سیکرٹری عشر زکواۃ پنجا ب حبیب الرحمن گیلا نی

webmaster by webmaster
فروری 9, 2016
in First Page
0

فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنا نا حکو مت پنجا ب کی اولین ترجیح ہے ، سیکرٹری عشر زکواۃ پنجا ب حبیب الرحمن گیلا نی
Pic From Layyah 09-02-2016لیہ (صبح پا کستان) سیکرٹری عشر زکواۃ پنجا ب حبیب الرحمن گیلا نی نے ہد ایت کی ہے کہ فول پروف سیکورٹی انتظا ما ت کو یقینی بنا نا حکو مت پنجا ب کی اولین ترجیحا ت میں سر فہرست ہے چنا نچہ تما م تعلیمی اداروں کے ذمہ دا رحکا م تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کے حوالے سے حکو مت کے تشکیل کر دہ سیکورٹی پلا ن پر سو فیصد عمل درآمد کو یقینی بنا نے کے لئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لا ئیں یہ با ت انہو ں نے بی زیڈ یو بہادر کیمپس میں سیکورٹی انتظا ما ت کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔ سیکرٹری عشرزکواۃ نے بی زیڈ یو بہادر کیمپس لیہ ، گو رنمنٹ پو سٹ گریجو ایٹ وومن کا لج لیہ ،بوائز و گرلز ہا ئی سکو ل کو ٹ سلطا ن ، بوائز ہا ئی سکول جمن شاہ ، گر لز و بوائز کا لجز کو ٹ سلطا ن کا معائنہ کیا ۔ معائنہ کے موقع پر ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد ، ڈی پی او لیہ غازی محمد صلا ح الدین

Pic From Layyah 09-02-2016

ہمر اہ تھے ۔ ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے ضلع لیہ میں تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کے بارے میں بر یفنگ کے دوران بتا یا کہ حکو متی ہدایا ت کی روشنی میں ضلع لیہ کے سرکاری و پرائیویٹ یو نیورسٹیوں ، کا لجز اور ہا ئی ، مڈل و پرائمری سکولو ں میں باؤنڈری والز کو مقررہ معیار کے مطا بق بنا نے ، تعلیمی اداروں کی اندرونی و بیرونی ما حو ل کی سائنسی طریقہ کلوز سرکٹ کیمر وں کے ذریعے ما نیٹرنگ ، خا ر دار تا ریں لگا نے ، بیریئر کی تنصیب ، سیکورٹی گارڈز کو اسلحہ کی فراہمی ، سیکورٹی گارڈز کی تربیت ، وزیٹر رجسٹرڈ رکھنے ،کنٹرول روم کا قیام ، ایسے امور کے با رے میں بتا یا انہو ں نے مزید بتایاکہ ضلع بھر کے تما م تعلیمی اداروں کی مو ثر سیکورٹی کے لئے ما نیٹرنگ کے سلسلہ میں متعلقہ حکا م مستقل بنیا دوں پر معائنے کر رہے ہیں ۔ معائنہ کے موقع پر سیکرٹری عشر زکواۃ کو ڈائریکٹر کا لجز ڈاکٹر الطا ف حسین ، ڈائریکٹر بی زیڈ یو بہادر کیمپس ڈاکٹر مبشر حسن ،ڈاکٹر اعجاز حسین ،ای ڈی او تعلیم طا ہرہ شفیق چشتی ، ڈی ڈی کا لجز حافظ محمد اسحاق متعلقہ سکو لو ں کے ہیڈ ماسٹر ز نے اپنے اپنے اداروں میں سیکورٹی انتظا ما ت کے بارے میں بریفنگ دی ۔ معائنہ کے موقع پر سیکرٹری عشر زکواۃ نے تعلیمی اداروں کے انٹری پوائنٹس پر تعینا ت سیکورٹی گارڈز کی پیشہ وارانہ اہلیت کو جا نچنے کے لئے عملی مشق کے ذریعے استعداد کار کا جائزہ لیا ۔ انہو ں نے سیکورٹی گارڈز کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اوقات کا ر کے دوران مکمل طورپر چوکس ہو کر اپنی خد ما ت سرانجا م دیں ۔اس موقع پر اے ڈی سی ڈاکٹر لبنیٰ نذیر ، اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظو ر احمد خان چانڈیہ ، اے ڈی کا لجز ساجد حسین و سیکورٹی حکام ہمر اہ تھے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان کے رویہ کے خلاف پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاج کا اعلان

Next Post

کوٹ سلطان کی خبریں

Next Post

کوٹ سلطان کی خبریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
First Page

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی

by webmaster
دسمبر 6, 2023
0

خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...

Read more
پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

مئی 12, 2023
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.