• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ پی آئی اے نجکاری کے خلا ف پی آئی اے یونین اور انجمن تاجران کینٹ کا احتجاجی مظا ہرہ

webmaster by webmaster
فروری 3, 2016
in First Page
0

پی آئی اے نجکاری کے خلا ف پی آئی اے یونین اور انجمن تاجران کینٹ کا احتجاجی مظا ہرہ
PIC PRESS RELEASE 03 FEB 2016ملتان(صبح پا کستان ) انجمن تاجران کینٹ کے تاجر رہنما غضنفر ملک ، چوہدری محمود علی، کلب عابد خان، خواجہ معظم وحید اور رانا مبشر رئیس نے اظہار یکجہتی کیلئے پی آئی اے نجکاری کیخلاف پی آئی اے آفس میں پی آئی اے یونین کے عہدیداران کے ساتھ مل کر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔اس موقع پر اعادہ کیا کہ ہم پی آئی اے کی نجکاری کو مسترد کرتے ہیں ۔احتجاجی مظاہرے سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اہم قومی اداروں میں سیاسی مداخلت اور من پسند پالیسیوں کے نفاذ کی وجہ سے اداروں کی کارکردگی متاثر ہوئی ہے سیاسی بنیادوں پر چہیتوں کی تعیناتیاں اور نوازنے کے انداز نے نظام کو درہم برہم کرکے رکھ دیا ہے اور کرپشن کو تقویت ملی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ واپڈا اور پی آئی اے جیسے اہم اداروں کی نجکاری کی آڑ میں ملکی خسارے میں اضافہ ہوگا اور ہزاروں خاندان معاشی بدحالی سے دوچار ہونگے۔عالمی مالیاتی ادارے پاکستانی معاشی اقتصادی نظام کو مفلوج کرنے کیلئے حکومت کو عوام پشت پالیسیوں پر عملدرآمد کیلئے مجبور کررہے ہیں۔احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری محمود علی نے کہا حکومت ہوش کے ناخن لے اور واپڈا پی آئی اے کی نجکاری کی بجائے اداروں کو فعال اور منافع بخش بنانے کیلئے اقدامات کرے۔ کراچی میں پی آئی اے ملازمین کے ساتھ سوتیلی ماں جیسے سلوک کی مذمت کرتے ہیں۔،کلب عابد خان کاکہنا تھا کہ پی آئی اے نجکاری کیخلاف اگر دوکانیں بند کرکے احتجاج بھی کرنا پڑا تو ہم اس سے دریغ نہیں کرینگے۔اس موقع پر پی آئی اے یونین کے عہدیداران نے بھی خطاب کیا۔

PIC PRESS RELEASE 03 FEB 2016

Tags: multan news
Previous Post

جمن شاہ ۔ جعلی نوٹ شہر میں گردش کرنے لگے ، دوکانداروں میں شدید بے چینی

Next Post

پی آئی اے فلائٹ آپریشن معطل ۔ یو میہ کروڑوں ں کا نقصان ، تنخواہوں کی بروقت ادا ئیگی مشکل

Next Post

پی آئی اے فلائٹ آپریشن معطل ۔ یو میہ کروڑوں ں کا نقصان ، تنخواہوں کی بروقت ادا ئیگی مشکل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.