لیہ (صبح پا کستان) چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ نے ڈسٹرکٹ پبلک سکول کے سالانہ سپورٹس گالا میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور مختلف کھیلوں کے مقابلے دیکھے ۔اس موقع پر پرنسپل سعید غلام عباس بخاری نے سالانہ کھیلوں کے بارے میں بریفنگ دی۔بعد ازاں چیئرمین نے نمایاں کارکردگی کے حامل طالب علموں میں شیلڈز و انعامات تقسیم کیے۔
نوشکی میں نامعلوم افراد نے 9 مسافروں سمیت 11 افراد کو قتل کردیا
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے میں قومی شاہراہ 40 پر نامعلوم افراد نے 2 واقعات میں 9 مسافروں...
Read more