لیہ (صبح پا کستان)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیہ سٹی کے رہائشی لانس نائیک محمد رفیق شہیدکو دلیری و بہادری سے دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر نے پر تمغہ بسالت کے اعزاز سے نوازا ہے۔تمغہ بسالت شہیدکی بیوہ سونیا مجید نے حاصل کیا۔لانس نائیک محمد رفیق شہید کا شہادت کا رتبہ پانے پر ضلع لیہ کی عوام کے لیے اظہار تشکر کے طور میونسپل کمیٹی لیہ نے برلب نہر رابطہ سڑک کو محمد رفیق شہید روڈ کے نام سے منسوب کیا ہے ۔
آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کی درخواست منظور کر لی
اسلام آباد . پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت سامنے...
Read more