لیہ( صبح پا کستان ) ضلعی پولیس کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کیلئے مصروف عمل ہے اس سلسلے میں باہمی روابط کو فروغ دیا جا رہا ہے یہ بات ڈی ایس پی صدر سرکل ارشاد حسین شاہ نے اپنے دفتر میں منتخب بلدیاتی نمائندوں سے میٹنگ کے دوران کہی ۔میٹنگ میں چوہدری عرفان الحق چیئر مین مہر مقبول احمدچیئرمین مہر احمد حسن کلاسرہ چیئرمین ملک مجید سوئیہ چیئرمین ملک محمد اسلم چیئرمین ملک اعجازحسین کھرل چیئرمین و دیگر شریک ہوئے ۔دوران میٹنگ علاقائی مسائل زیر بحث لائے گئے۔
نوشکی میں نامعلوم افراد نے 9 مسافروں سمیت 11 افراد کو قتل کردیا
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے میں قومی شاہراہ 40 پر نامعلوم افراد نے 2 واقعات میں 9 مسافروں...
Read more