• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جمن شاہ ۔ سپیشل ایجوکیشن سکول کی گاڑی دو ماہ سے خراب ،مضافات کے طلباو طالبات کی تعلیم متاثر ،وزیر اعلی نوٹس لیں ۔ عوامی مطا لبہ

webmaster by webmaster
اپریل 9, 2017
in Local News
0

جمن شاہ( صبح پا کستان ) سپیشل بچوں کی تعلیم ضلع انتظامیہ اور سکول ایڈمنسٹریشن کے عدم توجہی پر شدید متاثر ،لیہ کے علاوہ جمن شاہ ،کوٹ سلطان ،پہاڑ پور کے سینکڑوں بچے سپیشل ایجوکیشن سکول کی گاڑی دو ماہ سے خراب رہنے اور ڈیزل کی عدم فراہمی کے باعث تعلیم سے محروم ،غریب والدین بچوں کو سکول پہنچانے کی سکت نہ رکھ سکنے کی وجہ سے شدید پریشان ،عوامی سماجی حلقوں اور سپیشل بچوں کے والدین نے ایک مراسلہ میں پنجاب حکو مت ،دیگر اعلیٰ حکام اور ممبران اسمبلی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سپیشل بچوں کو تعلیم کی سفری سہولت فراہم کیلئے فوری اقدامات کریں اور فنڈز کی فراہمی جو چار ماہ سے نہیں کی گئی فوری یقینی بنائی جائے ۔انجمن تاجران پہاڑ پور کے سینئر نائب صدر قاری بشیر احمد نے بھی ممبران اسمبلی اور محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام پر زور دیا ہے کہ اس اہم مسئلہ کا فوری نوٹس لیکر بچوں کو تعلیم کی سہولت کی فراہمی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں تاکہ والدین کی پریشانی دور ہو سکے اور بچوں کی تعلیم بھی متاثر نہ ہو ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔چیف منسٹر پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ، ڈویژنل مقابلہ کے لیے عرفان ،زاہد،بشری حفیظ،شمسہ کنول،علی حیدر عباس،ذوہیب منیر،ارسلان حیدر،شہلارفیق،ثمرا سعید اور غضنفر مہدی منتخب

Next Post

لیہ ۔ وزیر اعلی پنجاب ادبی مقابلہ جات میں پوسٹ گریجویٹ کالج کے پوزیشن ہولڈ ر میں سرٹیفیکٹس و چیک تقسیم

Next Post
لیہ ۔ وزیر اعلی پنجاب ادبی مقابلہ جات میں پوسٹ گریجویٹ کالج کے پوزیشن ہولڈ ر میں سرٹیفیکٹس و چیک تقسیم

لیہ ۔ وزیر اعلی پنجاب ادبی مقابلہ جات میں پوسٹ گریجویٹ کالج کے پوزیشن ہولڈ ر میں سرٹیفیکٹس و چیک تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.