لیہ (صبح پا کستان)گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج لیہ میں وزیر اعلی پنجاب ادبی مقابلہ جات کے ضلعی ،ڈویژنل و صوبائی مقابلوں میں شرکت کرنے والے پوزیشن ہولڈ ر میں سرٹیفیکٹس و چیک پرنسپل پروفیسر مہر اختر وہاب ،پروفیسر افتخار بیگ ،پروفیسر امین اللہ قاضی،پروفیسر حمیدالفت ملغانی نے تقسیم کیے ۔سرٹیفیکٹس و چیک حاصل کرنے والوں میں انٹر،گرایجویشن،اور پوسٹ گریجوایٹ کے طلبہ محمد ابوزر،محمد یوسف لغاری،علی شیرحیدر،محمد شعیب،احسان حیدر،علی رضا،عنبر،رفیعہ میرانی،میریم ودیگرشامل ہیں۔تقریب میں پروفیسر،والدین وپوزیشن ہولڈرز طلبہ نے شرکت کی۔
سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...
Read more