• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ، معذور بچوں کی سکول بس سروس کئی ماہ سے بند ، ذمہ دار کون ؟

webmaster by webmaster
جنوری 25, 2016
in First Page
0

 معذور بچوں کی سکول بس سروس کئی ماہ سے بند ، ذمہ دار کون ؟
imagesکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) ضلعی انتظامیہ اور ای ڈی اوسی ڈی لیہ کی لاپرواہی سے معذور بچوں کی سکول بس سروس کئی ماہ سے بند ،شدید دھند اور شدید سردی کے باعث نادارو غریب معذور طلباء وطالبات پیدل آنے جانے پر مجبور تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سابق وزیر اعلی چودھری پرویز الٰہی کے دور حکومت میں صوبہ بھر کی تمام تحصیلوں میں معذور بچوں کے لئے تحصیل کی سطح پر سپیشل ایجو کیشن سنٹر قائم کیے تمام سکولوں میں طلبہ اور طالبات کے لئے تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کو فری بس سروس بھی فراہم کی موجودہ حکومت اور انتظامیہ کی نا اہلی کی وجہ سپیشل ایجو کیشن سکول کروڑ لعل عیسن کی طلبہ اور طالبات کی بس گزشتہ 4ماہ سے بند ہے جس کی وجہ سے معذور طلبہ اور طالبات کو شدید مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے ان کی تعلیمی نقصان میں بے پناہ اٖضافہ پورہا ہے ،وقت اور پر یشانی میں اضافہ ہورہا ہے طلبہ اور طالبات کے والدین عبدالشکور، ، قمرالزمان ، محمد کاشف ،اللہ وسایا، نصیر خان اجمل مشتاق نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ لیہ ڈی سی او لیہ ای دی اوسی ڈی لیہ نے نا اہلی لاپرواہی سستی اور غفلت کی تمام حدیں پار کر لی ہیں طلبہ اور طالبات کی تکلیف کی ذرہ بھر بھی پرواہ نہیں ہیں اور فنڈ نہ ہونے کا کہہ کر بس سروس معطل کر رکھی ہے شدید دھند اور کے موسم میں طلبہ اور طالبات کو دور دور سے والدین پیدل سکول چھوڑنے آرہے ہیں اغواء برائے تاوان کی ضلع لیہ بڑھتی ہوئی وارداتوں سے بھی والدین پہلے ہی بہت پر یشان ہیں اور سکول انتظامیہ کی ستم ظریفی بھی بہت مثالی ہے والدین نے منتخب عوامی نمائندوں کی خاموشی کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ بس معطلی کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے اور بس کی سروس فوری بحال کی جائے جب اس سلسلہ میں سپیشل ایجو کیشن سکول کی پرنسپل سے رابطہ کیا تو انھوں کہاکہ میں متعلقہ ھکام کو کئی مراسلے بھیج چکی ہوں اور زبانی بھی کئی مرتبہ کہاہے لیکن کوئی عمل درآمد نہیں ہورہا اور فنڈ نہ ہونے کہاکہ رہے ہیں انھوں نے کہاکہ بس کی سروس بد ہونے کی وجہ سے سکول کی پڑھائی بھی متاثر ہورہی ہے اور تعلیم کا بہت بڑا نقصان ہورہا ہے
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن

Previous Post

اردو کالم ۔ سیاہ ہاتھ ۔۔ عفت

Next Post

کروڑ لعل عیسن ، شہر میں ڈرگ ما فیا کاراج ، منشیات فروشی اور بھتہ وصولی کا دھندا کھلے عام جاری

Next Post

کروڑ لعل عیسن ، شہر میں ڈرگ ما فیا کاراج ، منشیات فروشی اور بھتہ وصولی کا دھندا کھلے عام جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.