کروڑلعل عیسن(صبح پا کستان ) موجودہ حکومت ناکام ہوچکی دہرنے اور احتجاج کے اثرات جلد سامنے آئیں گے ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملتان سے ڈیرہ اسماعیل خان جاتے ہوئے کروڑ میں الواحد پٹرولیم کی مسجد میں نماز ادا کی اور پٹرول پمپ ملازمین ودیگر لوگوں سے مصافحہ کیا اورانکی خیریت پوچھی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ دھاندلی زدہ حکومت اور سلکٹیڈ وزیراعظم عمران نیازی کو ہم نہی مانتے ہم ملک میں صیحیح معنوں میں جمہوریت کے خواہاں ہیں اور ہمیشہ جمہوری قوتوں کا ساتھ دیا جبکہموجودہ حکومت نے عوام کو بھی سخت مایوس کیا ہے
رپورٹ ۔ طارق پہاڑ پریس رپور ٹر