ڈی جی خان ۔ ڈیرہ غازی خان میں ضلعی کچہری میں منشی نے وکیل کو چھری کے وار کر کے قتل کر دیا۔
مقامی اخبار روزانہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اس موقع پر بیچ بچاؤ کراتے ہوئے ایک وکیل زخمی بھی ہوا ہے جبکہ ملزم فرار ہو گیا۔زخمی وکیل اور مقتول کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ مقتول وکیل اور منشی کے درمیان رقم کی لین دین کا تنازع تھا۔
Source:
https://dailypakistan.com.pk/