ڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان ) ملک فیض محمد ایڈووکیٹ ضلعی جنرل سیکرٹری اور ممبر مرکزی شوریٰ جمعیت علماء اسلام عمرے کو سعادت یاسر خان کھوسہ ایڈووکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ، طیب محمد کلیم بخاری جنرل سیکریٹری بار ایسوسی ایشن، سابق صدر سردار نسیم خان کھوسہ ایڈووکیٹ، یٰسین خان علیانی ایڈووکیٹ، زبیر احمدانی ایڈووکیٹ، محمد شکیل چغتائی ایڈووکیٹ، جمشید سومرو ایڈووکیٹ، کلیم خان جسکانی ایڈووکیٹ، مشتاق تنویر ایڈووکیٹ، شاہد مسعود قیصرانی ایڈووکیٹ، مولانا جمال ناصر ضلعی امیر، قاری محمد اسماعیل، تحصیل امیر، مولنا اسحاق ساجد اور محمد طاہر حنیف ، کریم بخش اوڈھانہ ایڈووکیٹ نے مبارکباد دی۔