ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان )نئے پاکستان میں ائے روز نئی تبدیلیاں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے گھر میں نئی واردات بارتھی بنیادی ہیلتھ سنٹرکوخوبصورت بنانے کےلئے موضع دلانہ بستی گانموں والا ہیلتھ سنٹرسے جدیدسعودی فرنیچرالٹراساونڈ مشین بارتھی منتقل اہل علاقہ کاشدیداحتجاج تفصیل کے مطابق واہ کیا تبدیلی وزیراعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار کے گھر بارتھی کی ہسپتال کوخوبصورت بنانے کےلئے ڈیرہ غازیخان کے پسماندہ ترین علاقہ موضع دلانہ میں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹرحافظ عبدالکریم کی سفارش پر سعودی حکومت کی جانب سے 2016 میں عوام کی خدمت کےلئے کروڑوں روپے کی لاگت سے بنایاگیا بنیادی ہیلتھ سنٹربستی گانموں والا کو محکمہ ہیلتھ نے اج ویران کردیا 2016 میں تعمیرہونےوالے ہیلتھ سنٹر میں سعودی کنگ شاہ سلیمان کی جانب سے دو ماہ قبل فرنیچرز بیڈز قیمتی الات اپریشن الات چاپانی الٹراساونڈ سمیت دیگر سامان کے4ٹرک عطیہ دیئے گئے تھے کو گزشتہ روز ;8072707767; کا عملہ وزیراعلی عثمان بزدار کے گھر میں قائم بنیادی سنٹر بارتھی لے گئے اہل علاقے کاشدیداحتجاج ان کاکہناتھایہ کیسی تبدیلی ہے ہمارے بنیادی سنٹر سے تمام سامان الات فرنیچر الٹراساونڈ جو سعودی حکومت کی جانب سے ہ میں مہیاکیاگیاتھا وہ پی ٹی ائی حکومت میں بارتھی کیوں منتقل کیاگیاہے کیونکہ وہ اعلی کوالٹی کاسامان تھا انہوں نے وزیراعظم سے نوٹس لینے کامطالبہ کیا ذراءع کے مطابق یہ قیمتی جدید سامان سی او ہیلتھ ڈاکٹرخلیل الرحمن اور اسدقریشی کی ہدایت پر اٹھایاگیاہے تاکے وزیراعلی پنجاب کے گھرکے ہسپتال کوخوبصورت بنایاجاسکا اور نیا سامان نہ خریداجاسکے ملنے والا خوردبردکیاجاسکے