چوک اعظم پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری منعقد ہو ءی ۔ مہمانان اعزاز میں چو ہدری زاہد وڑاءچ وزیر جیل خانہ جات پنجاب ، ملک نیاز احمد جکھڑ ایم این اے ،صوباءی پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے سردار شہاب الدین خان سیہڑ اور بشار رندھاوا نے منتخب عہدیداران سے حلف لیا ۔ تقریب میں ضلع بھر کے صحا فیوں نے کثیر تعداد میں شر کت کی ۔نو منتخب صدر عبد الرووف نفیسی نے سپاسنامہ پیش کیا جب کہ تقریب میں سٹیج سیکر یٹری کے فراءض صابر عطاء تہیم ، عابد کھرل اور شہزاد قریشی نو منتخب جزل سیکرٹری پریس کلب نے ادا کئے ۔