چوک اعظم (صبح پاکستان) موسلادھار بارش کے نتیجے میں ایم ایم روڈ پر 3/4 فٹ تک پانی کھڑا ہوگیا ۔۔
عوام کو پریشانی سے بچانے کے لیے ٹریفک کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی۔۔
موسلادھار بارش کی وجہ سےایم ایم روڈ پر 3/4 تک پانی موجود
شہریوں اور گاڑیوں کو حادثات سے بچانے کے لئے ایم ایم روڈ بند کر دیا گیا
ایم ایم روڈ پر سفر کرنے والے شہری حادثے اور زحمت سے بچنے کے لئے بائی پاس کا استعمال کریں۔۔