بھکر.پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر لاہور پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بھکر کی مقامی عدالت میں علی امین گنڈاپور کو پیش کیاگیا،عدالت نے علی امین گنڈاپور ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر لاہور پولیس کے حوالے ،فیصلہ سینئر سول جج نے سنایا۔
Source:
https://dailypakistan.com.pk/