لاہور۔ پنجاب حکومت نے 6 اضلاع میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کی منصوبہ بندی مکمل کرلی،رینالہ خورد، لودھراں، چشتیاں، بہاولنگر، بھکر ،لیہ اور قائد آباد میں4ہزار419گھرتعمیر ہوں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق 5ہزار سے زائدشہریوں نے نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم میں گھر کےلئے درخواستیں جمع کروا دیں،پھاٹا پنجاب کے 6 اضلاع میں نیا پاکستان ہاوَسنگ سکیم کے تحت گھروں کی تعمیر کرے گی۔
Source:
ڈیلی پاکستان آن لائن