ملتان ۔ پنجاب حکومت نے ملتان سمیت پنجاب بھر کی دیہی یونین کونسلوں میں صفائی پر کئےجانیوالے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لی ہے ۔ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان کی جانب سے تمام ڈپٹی ڈائریکٹرز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو پرفارما ارسال کردیا ہے۔پرفارما میں یونین کونسل نام، جولائی ، اگست، ستمبر میں جاری ہونے والے فنڈز کی تفصیلات اور اخراجات کی تمام تفصیلات مانگی گئی ہے۔
Source:
جنگ نیوز