لیہ {صبح پا کستان } پریس کلب کوٹ سلطان میں قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا جس میں عبدالرحمن فریدی، مقبول الہی نمائندہ خبریں ، مہر کامران تھند ، عابد فاروقی صدر پریس کلب کوٹ سلطان ، ملک اسلم جنرل سیکرٹری پریس کلب کوٹ سلطان، عبد الشکور جرولہ ، تنہا عمر، فہیم منجوٹھہ و دیگر نے شرکت کی۔