لیہ {صبح پا کستان}زہرہ میموریل ٹرسٹ لیہ کے زیر اہتمام پاکستان بیت المال سویٹ ہوم کے بچوں میں یونیفارم تقسیم کرنے اور نیا بلاک محمد بخش کو پاکستان بیت المال سویٹ ہوم کے حوالے کیا گیا ہے۔ تقریب کے میزبان جنرل ر عبد العزیز طارق میرانی تھے مہر اقبال سمرا نے فیتہ کاٹ کر محمد بخش بلاک کا افتتاح کیا۔ ، پروفیسر حفیظ اللہ تھند ، مہر محمد شفیق تھند صدر فیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز ضلع لیہ ، ملک بلال عثمانی ، پروفیسر مزمل حسین ، سی ای او محکمہ صحت شاہد ریاض، سردار فرید خان میرانی ، پروفیسر مہر اختر وہاب ، ڈاکٹر ظفر عالم ظفری، شمشاد سرائی و دیگر معززین لیہ موجود تھے ، لیہ میڈیا ہاوس لیہ نے میڈیا کوریج دی ۔