لاہور۔۔۔!معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت علی گیلانی کی وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کے۔ ساتھ ملاقات۔۔۔!
لیہ کو میگا پروجیکٹس مدر اینڈ چلڈ ہسپتال اور یونیورسٹی دینے پر شکریہ ادا کیا۔ لیہ کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔ وزیر اعلیٰ سردار عثمان خان بزدار، جلد لیہ کا دورہ کرنے کا وعدہ۔
سردار عثمان خان بزدار نے جناب سید رفاقت علی گیلانی کی تجویز پر لیہ سٹی کے ایک اور سیوریج سکیم اور لیہ سٹی کی خوبصورتی کے لیے پیکج منظور کر دیا، باقاعدہ اعلان لیہ آ کر کریں گے۔
اس کے علاؤہ لیہ کو ڈویژن بنانے کے کام کا آغاز ہو چکا ہے۔ خوشخبری دیں گے۔